Daily Archives

March 7, 2024

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، رمضان ریلیف پیکیج کا جائزہ لیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف  کے زیرصدارت  منعقدہ اجلاس میں رمضان ریلیف پیکیج کے حوالے سے بتایا گیا کہ  ملک بھر میں 3 کروڑ 96 لاکھ سے زائد خاندانوں کو وزیرِ اعظم رمضان ریلیف پیکیج فراہم کیا جا رہا ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت رمضان المبارک میں رمضان ریلیف پیکیج اور بینظیر انکم […]

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی بہت کوشش کی مگر امریکی نہیں مانے، اسحاق ڈار

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی بے پناہ کوشش کی مگر امریکی حکام نہیں مانے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ کا الوداعی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں جماعت اسلامی کے مشتاق احمد نے کہا کہ میں سیاست کو […]

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ بہتر کر دی

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکنگ سیکٹر سے متعلق رپورٹ میں ملکی بینکوں کی ریٹنگ بہتر کر دی۔ موڈیز کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ نیگیٹیو سے سی اے اے تھری مستحکم کر دی گئی۔ بینکنگ کے شعبے نے ٹھوس منافع کمایا اور فنڈنگ کی صورت حال مستحکم رہی۔ رپورٹ کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P