فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ڈراز کا اعلان، 48 ٹیمیں 12 گروپس میں تقسیم
فیفا ورلڈکپ 2026 کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا جس میں 48 ٹیموں کے 12 گروپس بنائے گئے ہیں، ہر گروپ میں 4 ٹیمیں ہوں گی ۔ تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈکپ 2026 کا پہلا میچ میکسیکو اور جنوبی افریقا کے درمیان 11 جون کو ہوگا، میگا ایونٹ کے دوران ٹیمیں 104 میچز کھیلیں گی۔ […]