Daily Archives

August 6, 2025

کل کا احتجاج آخری نہیں تھا، یہ سلسلہ جاری رہے گا، سلمان اکرم راجا

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرام راجا نے کہا ہے کہ کل احتجاج میں لوگ کیوں نہیں پہنچے پارٹی میں اس پر بات کروں گا، کل کا احتجاج آخری احتجاج نہیں تھا یہ عمل جاری رہے گا۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے اڈیالہ جیل کے […]

امریکا کیساتھ کشیدگی میں اضافہ، مودی 7 سال بعد چین کا دورہ کریں گے

بھارت اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 7 سال سے زائد عرصے میں پہلی بار چین کا دورہ کریں گے، جو بیجنگ کے ساتھ سفارتی تعلقات میں بہتری کی ایک اور علامت ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایک سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ نریندر […]

زیارات کیلئے بذریعہ سڑک جانے پر پابندی مسترد، ایم ڈبلیو ایم کا زائرین کے ہمراہ ریمدان بارڈر جانے کا اعلان

مجلس وحدت مسلمین ( ایم ڈبلیو ایم ) نے زیارات کے لیے زمینی راستے سے جانے پر حکومتی پابندی کو مسترد کرتے ہوئے زائرین کے ہمراہ ریمدان بارڈر کی جانب روانہ ہونے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ راجا ناصر عباس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کربلا زیارات پر جانا […]

پاکستان اور ترک بحریہ کی سپیشل فورسز کے مابین پہلی جنگی مشق کا انعقاد

پاکستان اور ترکیہ کی بحری افواج کی سپیشل فورسز کے مابین پہلی دو طرفہ مشق کا کراچی میں کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشق میں مختلف تربیتی سرگرمیاں شامل تھیں، جن میں مختلف ہتھیاروں کی فائرنگ، سمندر اور خشکی میں مختلف آپریشنز کے مظاہرے اور شہری علاقوں میں فوجی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P