Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

جولائی 6, 2025

خامنہ ای کی اسرائیلی جارحیت کے بعد پہلی بار عاشورہ پر عوامی تقریب میں شرکت

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے بعد تہران میں محرم الحرام کے حوالے سے عوامی تقریب میں پہلی بار شرکت کی ہے۔ قطری نشریاتی ادارے کے مطابق 85 سالہ رہنما کی ایک ویڈیو سرکاری میڈیا پر نشر کی گئی، جس میں درجنوں افراد کو عاشورہ کے […]

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لیے

سری لنکا میں جاری ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لیے۔ غیرملکی میڈیا  رپورٹ کے مطابق ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان نے میدان مارلیا، پہلے انڈر 10 کیٹیگری میں حذیفہ ارشد نے کیڈت انفرادی کاتا میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا،اس کے بعدآئینہ نوئیل نے […]

شاہین آفریدی نے اپنے بیٹے کے پہلے قدموں کی ویڈیو شیئر کردی

پاکستان کے سٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے علی یار کے پہلے قدموں کی خوبصورت ویڈیو شیئر کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ یہ جذباتی لمحہ شاہین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ننھے علی یار اپنے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھا رہے ہیں […]

دلائی لاما کی 90ویں سالگرہ، چین کا جانشین کی نامزدگی خود کرنے کا اعلان

بدھوں کے روحانی پیشوا دلائی لاما آج اپنی 90ویں سالگرہ منا رہے ہیں، سالگرہ تقریب میں انہوں نے دنیا میں امن کی دعا کی جبکہ چین نے ایک بار پھر اصرار کیا ہے کہ اُن کے جانشین کے تعین کا حتمی اختیار بیجنگ کے پاس ہوگا۔ اپنے پیغام میں دلائی لاما نے کہا کہ میں […]

امت مسلمہ اتحاد ویکجہتی سےمنافرت پیدا کرنے والوں کو ناکام بنائے: احسن اقبال

وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال نے کہا ہےکہ امت مسلمہ اتحاد و یکجہتی کے ساتھ منافرت پیدا کرنے والوں کو ناکام بنائے اپنے آبائی حلقے نارووال میں کا یوم عاشورہ کے جلوس کا وزٹ کرتے ہوئے احسن اقبال نے سکیورٹی امور کا جائزہ لیا، ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او بھی موجود […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More