Daily Archives

June 6, 2026

ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم سول اسپتال کا لفٹ آپریٹر نکلا،ذرائع

ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم سول اسپتال کا لفٹ آپریٹر نکلا،ذرائع   تیزاب بھینکنے والے ہلاک ملزم کا تعلق نوشکی سے تھا،ذرائع   واقعے کی مختلف زایوں سے تحقیقات کی جارہی ہیں،ذرائع   ہلاک ملزم کا موبائل فرانزک کیلیے بھجوادیاگیا،ذرائع   فرانزک شواہد کی روشنی میں تحقیقات کو آگے بڑھایاجائےگا،ذرائع  

کوئٹہ: سول ہسپتال میں دورانِ ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، ملزم فرار 

کوئٹہ: سول ہسپتال میں دورانِ ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، ملزم فرار   کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب گردی کے حملے کی شدید مذمت   کویٹہ ڈاکٹروں کے تحفظ میں ناکامی ناقابلِ قبول، واقعہ سیکیورٹی فیلئر ہے، وائی ڈی اے   کویٹہ 24 گھنٹوں میں ملزمان […]

خبردار! سمز کے غیرقانونی استعمال کے معاملے پر ایڈوائزری جاری

ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ اپنی سم کسی دوسرے شخص کو دینا قانوناً جرم ہے اور اس پر سزا ہو سکتی ہے۔   ٹیلی کمیونیکیشن کے ادارے نے واضح کیا ہے کہ کسی دوسرے فرد کے نام پر رجسٹرڈ سم کا استعمال بھی غیرقانونی ہے اور کسی […]

فلک شبیر کا عوامی مقامات پر چھوٹے کپڑے پہننے پر پابندی کا مطالبہ

گلوکار نے پنجاب حکومت کی جانب سے ویپ پوڈز کے خلاف کیے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے اسے ایک مثبت قدم قرار دیا، تاہم ساتھ ہی انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے عوامی مقامات پر لباس کے حوالے سے بھی توجہ دینے کی درخواست کی۔   اپنی پوسٹ میں فلک شبیر نے مؤقف اختیار […]

قومی ٹیم کے سابق کپتانوں کو پی سی بی میں اہم ذمےداریاں ملنے کا امکان

ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق کپتان اور کرکٹر یونس خان کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے اور انہیں قومی سلیکشن کمیٹی کاحصہ بھی بنائےجانے کا امکان ہے۔   ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کو پی سی بی کا ڈائریکٹر کرکٹ انٹرنیشنل کی ذمےداری دیے جانے کا امکان ہے […]

کھیلوں میں بھارتیوں کا دہرا معیار ایک بارپھر بے نقاب

انڈر18ایشیا کپ میں بھارتیوں کو صدرایف آئی ایچ نے میڈلز پہنائے، صدرایف آئی ایچ طیب اکرام کا تعلق پاکستان سے ہے۔   طیب اکرام نے بھارتی کھلاڑیوں کو ٹرافی بھی پیش کی جب کہ بھارتی کھلاڑیوں نے طیب اکرام سےہاتھ بھی ملائے۔   واضح رہے اِس سے قبل ایشیاکپ کرکٹ میں بھارتیوں نے اے سی […]

کنگ چارلس سوم نے پروفیسر ڈاکٹر افضل جاوید کو OBE اعزاز سے نواز دیا

پروفیسر افضل جاوید سابق صدر ورلڈ سائیکاٹرک ایسوسی ایشن (2020 تا 2023) اور فاؤنٹین ہاؤس کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن ہیں۔   افضل جاوید کو ذہنی صحت کے شعبے میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں 2 جون 2026 کو برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کی جانب سے ونڈسر کیسل میں منعقدہ تقریب میں OBE اعزاز […]

2030 تک خیبرپختونخوا کئی شعبوں میں خود کفیل ہو جائے گا: سہیل آفریدی

پشاور میں ورلڈ فوڈ سیفٹی ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ عوام میں محفوظ خوراک سے متعلق آگاہی کا فروغ وقت کی ضرورت ہے۔   اُنہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے قیام سے صحت بخش خوراک کی فراہمی میں بہتری آئی […]

سرکاری سکیم کے تحت پاکستانیوں نے رواں برس حج پر کتنی رقم خرچ کی؟

ذرائع کے مطابق سرکاری سکیم کے تحت پاکستانیوں نے رواں برس حج پر تقریباً 139 ارب 16 کروڑ روپے (139164850000) خرچ کیے۔   لانگ حج پروگرام کے حاجیوں کے مجموعی اخراجات تقریباً 89 ارب 40 کروڑ (89,404,450,000) روپے رہے، شارٹ (کم دورانیہ) حج کرنے والے حاجیوں کے اخراجات تقریباً 49 ارب 76 کروڑ (49,760,400,000) روپے […]

عوام ہوشیار! محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا

الرٹ کے مطابق 8 سے 11 جون کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات، سیالکوٹ گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔   محکمہ موسمیات کے مطابق نارووال، لاہور، قصور، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، سرگودھا، میانوالی، خوشاب، بھکر میں ہیٹ ویو کا امکان ہے۔   الرٹ کے مطابق لیہ، ملتان، خانیوال، ساہیوال، […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P