Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

جولائی 5, 2025

کچھی،نویں محرم الحرام کا جلوس مچھ کے مرکزی امام بارگاہ الحسینی سے برآمد ہوا

کربلا میں نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب با وفا کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مچھ میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس آج مرکزی امام بارگاہ الحسینی سے برآمد ہوا جلوس کی سیکورٹی کے لئیے فل پروف سیکورٹی کے انتظامات تشکیل دئیے گئے ہیں […]

محرم کے جلوس و مجالس: سکیورٹی الرٹ، فوج تعینات، موبائل سروس معطل

صوبائی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں نواں محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ شہر شہر میں شہدائے کربلا کی یاد میں جلوس نکالے جا رہے ہیں، جلوسوں کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ ہے، بعض شہروں میں موبائل سروس معطل اور حساس مقامات سیل کر دیے گئے ہیں جبکہ جلوسوں کے راستوں […]

کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کا 26واں یوم شہادت، مساجد میں قرآن خوانی، دعاؤں کا اہتمام

کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26ویں یومِ شہادت پر مساجد میں قرآن خوانی اور دعاؤں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ آج کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا یومِ شہادت پوری عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے، دن کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی اور دعاؤں کے ساتھ ہوا، علمائے کرام […]

پاکستان اور امریکا کے درمیان ڈیڈلائن سے ایک ہفتہ قبل تجارتی معاہدے پر مفاہمت طے پاگئی

9 جولائی کی ڈیڈ لائن سے ایک ہفتے قبل ہی پاکستان اور امریکا نے تجارتی مذاکرات کا ایک اہم دور مکمل کر لیا ہے، جس میں ایک ایسے معاہدے پر مفاہمت طے پا گئی ہے جو ملک کے اہم برآمدی شعبوں کے مستقبل کی تشکیل کر سکتا ہے۔ سیکریٹری تجارت جاوید پال کی قیادت میں […]

حماس کی غزہ جنگ بندی معاہدے پر تجاویز موصول؛ مشاورت بھی شروع؛ اسرائیل

اسرائیل کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی سے متعلق حماس کا جواب موصول ہوگیا ہے جس کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق  اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ انھیں حماس کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق ایک مجوزہ معاہدے کی تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ اسرائیلی […]

پاکستان نے 9 اور 10 مئی کو بھارت کو وہ سبق سکھایا جو ہمیشہ یاد رکھے گا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان نے 9 اور 10 مئی کو بھارت کو وہ سبق سکھایا جو ہمیشہ یاد رکھے گا۔ لاہور میں داتا دربار کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کی جارحیت کے خلاف سرخرو ہوا، دنیا نے بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان […]

وزیراعظم کی ترک اور آذربائیجان کے صدور کے ساتھ خوشگوار ملاقات، چہل قدمی

ای سی او سربراہی اجلاس کے بعد خانکندی کی فضاؤں میں ایک دلکش منظر دیکھنے کو ملا جب وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف، ترک صدر رجب طیب اردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے ایک ساتھ چہل قدمی کی، باتیں کیں اور دوستی کے جذبے کو ہاتھوں کی زنجیر میں پرو دیا۔ آذربائیجان […]

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔ کوریا میں جاری اسکواش چیمپئن شپ میں قومی انڈر 13 اور انڈر 15 کھلاڑیوں نے  فائنلز میں کامیابی  پائی اور مجموعی طور پر سات میڈلز جیت لیے۔ بوائز انڈر 13 کے فائنل میں پاکستان کے سہیل عدنان نے بھارت کے آیان دھنوکا کو ہرایا۔ سہیل […]

غزہ میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی، 24 گھنٹوں میں 142 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں اہداف پر بمباری جاری رکھی ہوئی ہے جس سے 24 گھنٹوں میں کم از کم 142 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ حماس کے زیر انتظام غزہ کی وزارت صحت نے کہا کہ اسرائیل نے رفح میں ہلال احمر کی ٹیم پر بھی حملہ کیا، اسرائیلی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More