امریکا: احتجاج کرنیوالے سکھوں کو دیکھ کر ششی تھرور اور ان کا وفد چھپ گیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

امریکا: احتجاج کرنیوالے سکھوں کو دیکھ کر ششی تھرور اور ان کا وفد چھپ گیا

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ششی تھرور کی سربراہی میں جانے والے بھارتی سفارتی وفد کو بھارتی شہریوں نے گھیر لیا۔

احتجاج کرنے والے سکھوں کو دیکھ کر ششی تھرور بھارتی وفد کے دیگر اراکین کے ہمراہ پارکنگ ایریا میں چھپ گئے۔

ششی تھرور کی سربراہی میں بھارتی سفارتی وفد نیشنل پریس کلب میں میڈیا کا سامنا بھی نہ کرسکا۔

احتجاج کرنے والے سکھوں سے بچنے کے لیے ششی تھرور سمیت بھارتی وفد نے پولیس کی مدد طلب کر لی۔

بھارتی سفارتی وفد سکھ مظاہرین سے بچنے کے لیے پارکنگ ایریا میں کچرے کے ڈبے کے پیچھے چھپ گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.