Daily Archives

February 5, 2024

مقبوضہ کشمیر: بھارت 5 اگست 2019 سے اب تک 857 کشمیریوں کو شہید کر چکا

5 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے قابض بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیرمیں 857 کشمیریوں کو شہید کر چکا ہے، شہدا میں 17 خواتین اور 28 کمسن لڑکے شامل ہیں۔ کشمیری میڈیا کی رپورٹ میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ […]

الیکشن کمیشن نے پوسٹل بیلٹ سے متعلق خبروں کو غلط قرار دیدیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سوشل میڈیا پر پوسٹل بیلٹ پیپرز سے متعلق زیر گردش خبروں کو غلط قرار دیا ہے۔ ای سی پی نے سوشل میڈیا پر پوسٹل بیلٹ پیپروں سے متعلق غلط اور بے بنیاد خبریں پھیلانے پر ردعمل دیا اور کہا کہ یہ گمراہ کن پروپیگنڈا ہے۔ ای سی […]

مزید کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے، بیرسٹر گوہر خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہم اداروں کا احترام کرتے ہیں، مزید کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے۔ بونیر میں جلسے سے خطاب میں گوہر خان نے کہا کہ ن لیگی قائد نواز شریف نے ہمیشہ ڈیل کی سیاست کی ہے۔ انہوں نے کہا […]

قوم کو فیصلہ کرنا ہے شیر کی صحیح جگہ پنجرہ ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم کو فیصلہ کرنا ہے شیر کی صحیح جگہ پنجرہ ہے۔ سراج الحق نے مال روڈ لاہور پر یوم یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کی بدقسمتی ہے دو ارب مسلمان، ہزاروں کی تعداد میں ٹینک اور جہازوں کی موجودگی کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P