نیتن یاہو نے میرے باتھ روم میں جاسوسی کا آلہ نصب کیا تھا، بورس جانسن کا دعویٰ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

نیتن یاہو نے میرے باتھ روم میں جاسوسی کا آلہ نصب کیا تھا، بورس جانسن کا دعویٰ

برطانیہ کے سابق وزیراعظم بورس جانسن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد دفتر خارجہ میں ان کے ذاتی باتھ روم سے جاسوسی کا آلہ برآمد ہوا تھا۔

بورس جانسن نے نیتن یاہو پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 2017 میں جب اسرائیلی وزیراعظم نے ان کے دفتر کا دورہ کیا تھا تو نیتن یاہو نے دفتر میں موجود باتھ روم کا استعمال کیا تھا اور اس کے بعد سیکیورٹی ٹیم کو اسی باتھ روم جاسوسی کا آلہ(آوازیں ریکارڈ کرنے کی ڈیوائس) ملا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.