خضدار ماضی کے چیلنجز سے مستقبل کی رہداری تک ۔
خضدار ماضی کے چیلنجز سے مستقبل کی رہداری تک ۔ تحریر، منیراحمد زہری خضداربلوچستان کے دل میں واقع ایک ایسا شہر ہے جو صدیوں پرانی تاریخی جغرافیائی اہمیت اور جدید دور کی ترقیاتی منازل کے درمیان ایک منفرد سفر سے گزر رہا ہے یہ شہر نہ صرف اپنی ثقافتی ورثے اور قبائلی روایات […]