Daily Archives

August 4, 2026

فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس ویڈیو میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ہم فوجی دستوں کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں۔   ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق موجودہ صورتحال، بشمول جنگ سے متعلق واقعات پر پزشکیان کی گفتگو کی مکمل ویڈیو اور متن جلد جاری کیا جائے گا۔   مسعود پزشکیان […]

آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز

الیکشن کمیشن حکام کے مطابق ووٹنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔   یاد رہے کہ 2 اگست کو خراب موسم کے باعث پولنگ ملتوی کی گئی تھی، مسلم لیگ (ن) مجموعی طور پر 23 نشستوں پر کامیاب، جبکہ پیپلزپارٹی کو 9 سیٹوں پر کامیابی ملی۔   مظفرآباد […]

نئے صوبوں کی کوئی بات ایجنڈے پر نہیں، یہی سسٹم کامیاب ہے اور رہے گا: رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ پنجاب میں ترقی پر آزاد کشمیر کے لوگوں نے ن لیگ کو ووٹ دیا، پیپلزپارٹی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی پروپیگنڈا کرتے ہوئے داخل ہوئی، امید ہے کہ آزاد کشمر انتخابات کے اگلے مرحلے میں 10 نشستوں میں 7 […]

لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی ذرائع کے مطابق لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ کاروائیوں کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے متعدد ٹھکانے تباہ کیے، ہلاک خوارج دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ ، گولہ بارود اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا۔   سکیورٹی ذرائع نے مزید بتایا کہ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسزکے ہاتھوں فتنہ الخوارج […]

پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور ایرانی وزیر صنعت، کان و تجارت محمد اتابک نے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی، ایرانی وفد کے ہمراہ ایران چیمبر آف کامرس کا 16 رکنی کاروباری وفد بھی ہے۔   اجلاس میں پاک ایران آزاد تجارتی معاہدے پر پیش رفت اور دوطرفہ تجارت کے فروغ پر بات چیت […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P