Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

جولائی 4, 2025

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان آج بھی غالب، انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل دوسرے دن زبردست تیزی کا رجحان غالب ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار پوائنٹس سے بلندی کی شرح پر ٹریڈ کرتا رہا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں 253 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے […]

آئندہ 24 گھنٹے میں جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ معلوم ہوجائے گا، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امکان ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں معلوم ہو جائے گا آیا فلسطینی مزاحمتی تنظیم ’حماس‘ غزہ میں اسرائیل کے خلاف جنگ بندی کے لیے اُس تجویز کو قبول کیا ہے جسے وہ ’آخری پیشکش‘ قرار دے چکے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق جمعہ کو […]

ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس، سکیورٹی کے سخت انتظامات

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے موقع پر عزاداری کے سلسلے میں جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جلوس کی گزرگاہوں پر دکانیں اور مارکیٹیں سیل کردی گئی ہیں، جلوس میں شریک عزادار ماتم، زنجیر زنی اور سینہ کوبی کریں گے۔ لاہور لاہور میں 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام […]

یوکرین بارے مقاصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: روسی صدر کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

روسی صدر پیوٹن نے دو ٹوک پیغام میں کہا ہے کہ یوکرین سے متعلق مقاصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا تھا جس میں یوکرین جنگ کے جلد خاتمے کے امکان پرغور کیا گیا، امریکی صدر سے رابطے کے بعد پیوٹن نے کہا […]

گلیشیائی جھیل پھٹنے کے باعث سیلابی صورتحال، این ڈے ایم اے کا انتباہ

گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے لیے گلیشیائی جھیل پھٹنے کے باعث سیلابی صورتحال (GLOF) کا الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے ترجمان کے مطابق پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت میں مسلسل اضافے اور ممکنہ بارشوں کے باعث گلیشیائی علاقوں میں GLOF کا خطرہ بڑھ گیا، خیبر پختونخوا، جی بی ڈی […]

سیکیورٹی فورسز نے پاک-افغان سرحد پر فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 30 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے پاک – افغان سرحد پر فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے موثر کارروائی میں 30 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم اور دو جولائی 2025 کی درمیانی شب اور پھر 2 اور 3 جولائی کی درمیانی شب سیکیورٹی […]

وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے اور گریڈ ایک سے 22 تک کے ملازمین اور افسران کی تنخواہوں میں 30 فیصد ڈسپریٹی ریڈکشن الاؤنس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہو گا، جو جاری بنیادی […]

وزیراعظم کی ازبکستان کے صدر سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف سے آذربائیجان کے شہر خانکندی میں 17 ویں ای سی او سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ازبکستان کے مابین دوطرفہ اور کثیرالجہتی سطحوں پر جاری مضبوط تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیرِ اعظم […]

محمد حفیظ ورلڈ چیمپئنز لیگ 2025 کیلئے قومی ٹیم کے کپتان مقرر

سابق پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کو ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) 2025 کے دوسرے ایڈیشن کے لیے پاکستان چیمپئنز کا نیا کپتان مقرر کردیا گیا۔ پاکستان چیمپئنز نے سوشل میڈیا پر باضابطہ اعلان کرتے ہوئے سابق کپتان یونس خان کی جگہ حفیظ کو قیادت سونپنے کی تصدیق کی، ورلڈ چیمپئنز ٹی 20 لیگ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More