حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع ذرائع کے مطابق حکومت نے واضح کردیا کہ احتجاج اور انتشار سے رعایتیں نہیں ملیں گی، اگر کوئی رعایت چاہئے تو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی،11 دہشتگرد ہلاک خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نےعزمِ استحکام وژن کے تحت فتنہ الخوارج کےخلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔