Daily Archives

October 3, 2026

غیر ملکی یا دوہری شہریت ظاہر نہ کرنے والے سول سرونٹس کو ایک ہفتے کی مہلت

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز، صوبائی چیف سیکرٹریز اور پولیس سربراہان کو جاری آفس میمورنڈم میں کہا ہے کہ سول سرونٹس (غیر ملکی اور دوہری شہریت کے انکشاف اور ممانعت) رولز 2026 کے تحت سرکاری ملازمین کے لیے اپنی اور اپنے زیرکفالت افراد کی شہریت سے متعلق معلومات ظاہر کرنا لازمی ہے۔   […]

سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار

ترجمان نے کہا کہ پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد واجد گرفتار کیا گیا، دہشت گردوں کی شناخت عثمان، نعیم، عبدالمنان، واجد، اسامہ، عثمان، حسن، بابر کے نام سے ہوئی، دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد، ہینڈ گرنیڈ 1، آئی ای ڈی بم 3. ڈیٹونیٹرز12 اور فیوز وائر 35 فٹ برآمد […]

اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں، شہریوں کے تحفظ کیلئے کنٹینرز رکھے: وزارت اطلاعات

وزارت اطلاعات کےمطابق حفاظتی اقدامات ماضی کے پرتشدد واقعات اور رویوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیے گئے، جن کا مقصد امن و امان برقرار رکھنا اور شہریوں کا تحفظ یقینی بنانا ہے، یہ اقدامات ریاست کی امن و امان برقرار رکھنے کی ذمہ داری کے تحت عدالتی تناظر میں کیے گئے ہیں۔

عسکری و سیاسی قیادت نے دھرنے، مارچ اسلام آباد سے دور رکھنے کا فیصلہ کر لیا: رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اُمور رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو مطالبات کے لیے احتجاج ہی کرنا ہے تو پشاور اورمردان میں کرے، اگر کسی کو کوئی مسئلہ ہے تو وہ پشاور، کراچی، لاہور میں احتجاج کرے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P