Daily Archives

October 3, 2025

دبئی کے کیفے نے دنیا کی سب سے مہنگی کافی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

دبئی کے مقامی برانڈ روسٹرز اسپیشیالٹی کافی ہاؤس نے سب سے مہنگی کافی کی پیالی پیش کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے، جہاں ایک کپ کی قیمت 2500 درہم رکھی گئی۔ امریکی کرنسی میں اس کی قیمت تقریباً 680 ڈالر بنتی ہے، یہ صرف ایک کپ کافی نہیں بلکہ ایک مکمل لگژری ایکسپیرینس تھا، […]

حماس کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان کردیا۔ حماس کے سینئر رہنما محمد نزال نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ اسرائیلی مطالبہ ہے کہ حماس فلسطینی ریاست کے قیام سے پہلے غیر مسلح ہو جائے لیکن یہ ہمیں کسی صورت قبول نہیں۔ انہوں […]

اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے 4 اطالوی کارکن ملک بدر کر دیئے: خبرایجنسی

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے چار اطالوی کارکن ملک بدر کر دیئے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق باقی گرفتار کارکنوں کی ملک بدری کے لیے تیاری مکمل کی جا رہی ہے، ملک بدری کا عمل جلد مکمل ہوگا۔   اسرائیلی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ تمام 461 کارکن مکمل طور […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P