Daily Archives

August 3, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی مراعاتی پیکج کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں جدید گرین انڈسٹریل اکنامک زون کے قیام کے منصوبے کی اصولی منظوری دیتے ہوئے اس پر عملدرآمد کے لیے جامع ایکشن پلان طلب کر لیا ہے۔   یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب سے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) کے وفد کی اہم ملاقات کے دوران سامنے آیا، […]

ایران امریکا کشیدگی کم ہوتے ہی خام تیل کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد امریکی تیل 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا۔   اسی طرح برطانوی خام تیل کی قیمت میں بھی 4 فیصد سے زائد تک کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد قیمتیں 84 ڈالر […]

پنجاب حکومت کا 4 اگست کو لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں ضلعی دفاتر اور ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کے ماتحت تمام سرکاری ادارے 4 اگست کو بند رہیں گے۔   نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ پنجاب سول سیکرٹریٹ اور دیگر صوبائی سرکاری اداروں پر اس مقامی تعطیل کا اطلاق نہیں ہوگا اور وہ معمول کے مطابق کھلے […]

اسرائیلی فضائی حملوں میں تیزی، 18 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ سول ڈیفنس کے مطابق شہید ہونے والوں میں 4 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں، اسرائیلی ڈرونز اور ہیلی کاپٹروں نے مختلف علاقوں میں 10 سے زائد حملے کیے، حملوں میں رہائشی اپارٹمنٹس، بے گھر افراد کے خیموں اور گاڑیوں کو ہدف بنایا گیا۔   غزہ سول ڈیفنس کے مطابق دیر البلاح پر […]

سوات: کبل خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئی، حملے کا مقدمہ درج

ریسکیو ترجمان کے مطابق کبل خودکش دھماکے میں زخمی پولیس کانسٹیبل مکرم خان ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، مکرم خان زخمی ہونے کے بعد سیدوشریف ہسپتال میں زیر علاج تھا۔   ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ خودکش تھا، جبکہ جائے وقوعہ سے حملہ آور کا سر بھی ملا ہے، بم […]

لوگوں کو مارنا نہیں چاہتا، معاہدہ ترجیح، ایران کیساتھ مذاکرات آج شروع ہونگے: ٹرمپ

اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ آبنائے ہرمز پر معاہدہ موجود ہے اور ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے پر بھی معاہدہ ہوگا، ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور ایران کی درخواست پر منسوخ کیا گیا۔   ٹرمپ کا کہنا تھا کہ خطے کے ممالک کی اپیل پر […]

ایرانی قیادت میں اختلافات، معاہدہ نہ کیا تو امریکا شدید بمباری کرے گا: ریپبلکن سینیٹر

امریکی میڈیا ’فوکس نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے جم بینکس نے کہا کہ اگر ایرانی مذاکرات کی میز پر نہیں آتے اور فوری طور پر معاہدہ نہیں کرتے تو صدر ٹرمپ دوبارہ ان پر شدید بمباری کریں گے۔   انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ اب بھی تنازع کے پُرامن حل کو ترجیح دیتے ہیں […]

محسن نقوی طاقتور ترین وزیر، کئی معاملات میں وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں: خواجہ آصف

نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ محسن نقوی وزیر داخلہ ہوتے ہوئے بھی سسٹم کا حصہ نہیں ہیں، کابینہ اجلاس میں صرف دو تین بار دیکھا ہے۔   انہوں نے کہا کہ محسن نقوی پارلیمنٹ بھی صرف سات یا آٹھ بار آئے ہوں گے، اب اگر […]

ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع

بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی مسلسل بڑھ رہی ہے اور دونوں ممالک کی جانب سے سخت بیانات کا تبادلہ جاری ہے۔   اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی دعویٰ کیا تھا کہ اگر ضرورت پڑی تو امریکا ایران کے خلاف ایسے حملے کر […]

خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق خلیجی عرب ممالک ایران سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کی حکمت عملی سے مایوسی کا اظہار کر رہے ہیں، پس پردہ مذاکرات میں عرب ممالک نے امریکی پالیسی واضح نہ ہونے پر تشویش ظاہر کی ہے، خلیجی ریاستوں نے امریکا سے سکیورٹی ضمانتوں کا مطالبہ کیا ہے۔ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P