Daily Archives

February 3, 2024

بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے وہ اسکا اپنا بویا ہوا ہے،مولاناحافظ حمداللہ

کوئٹہ(یو این اے )جمعیت علمااسلام پاکستان کے مرکزی رہنما سینیٹر حضرت مولانا حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے وہ اسکا اپنا بویا ہوا ہے نفرت انتشار اور بداخلاقی کاعنصر میدان سیاست میں اسی ٹولہ کی وجہ عام ہوا انتقامی سیاست کا بیج بونے والا آج اپنا […]

ملک سے مسائل اور معاشی بد حالی کا خاتمہ کرکے ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے،علی مدد جتک

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے حلقہ پی بی 45 سے نامزد امیدوار حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے پاس معاشی، اقتصادی اور دیگر مسائل سے نبرد آزما ہونے کے لئے ماہرین کی ٹیم موجود ہے جس کے توسط سے 8 فروری کوعوام کے ووٹوں سے کامیابی حاصل کرکے ملک […]

عوام کی طاقت سے 8 فروری کو پارلیمنٹ میں جانا چاہتا ہوں ،لشکری رئیسانی

کوئٹہ(پ ر) بلوچستان گرینڈ الائنس کے سربراہ حلقہ این اے 263 سے امیدوار نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے این اے 263 کے عوام خاص طور پر خواتین کی سیاسی و شعوری حمایت پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین صوبے کی سیاسی عمل کا حصہ بن کر صوبہ اور […]

پارٹی خالی نعروں اور دعوﺅں کی بجائے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے ،جمال شاہ کاکڑ

کوئٹہ (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے جنرل سیکرٹری قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 263 سے نامزد امیدوار جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ پارٹی خالی نعروں اور دعوﺅں کی بجائے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے انتخابات میں چند دن باقی رہ گئے ہیں انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور […]

جنگ جھگڑے نہیں پر امن طریقے سے اپنے انتخابات لڑنے ہونگے ،محمود خان اچکزئی

توبہ اچکزئی +چمن ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چمن پرلت نے جو بھی احتجاجی لائحہ عمل اعلان کیا ہم اس کا بھرپور ساتھ دینگے،جنگ جھگڑے نہیں پر امن طریقے سے اپنے انتخابات لڑنے ہونگے کسی نے ہمارے ساتھ دھاندلی کی تو پھر سارے لوگ چمن […]

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر پاک فوج کے جوانوں کی معاونت سے ریسکیو آپریشن کا آغاز

کوئٹہ (خ ن) نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی خصوصی ہدایت پر بلوچستان کے بارشوں زدہ علاقوں میں سیلابی ریلوں میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے کے لئے پاک فوج کے جوانوں کی معاونت سے ریسکیو آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ بلوچستان کے حکام کی جانب سے جاری […]

اقتدار میں آکر ملک کی تقدیر بدل دینگے ،غفور حیدری

قلات ( نمائندہ مشرق) جمعیت علماءاسلام کے سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبد الغفورحیدری نے کہاہیکہ اقتدار میں آکر ملک کی تقدیر بدل دینگے ہم نے ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کاعز کررکھاہیں عوام ستر سالوں سے ملک لوٹنے والوں کا احتساب کرے ملک سے بدامنی بے روزگاری کو ختم کرینگے غریب ملازمیں کی بنیادی […]

مچھ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی سات اضافی لاشیں ملی ہیں،نگراں صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کوئٹہ (خ ن)نگراں صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے مچ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مچ شہر کے گرد […]

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فوری طور پر کاروائی کی جائے، صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فوری طور پر کاروائی کی جائے، صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان۔ بلوچستان کے تمام ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفسر اور الیکشن مانیٹرنگ ٹیمیں انتخابی ضابطہ اخلاق پر علم درآمد یقینی بنائیں۔ محمد فرید آفریدی۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر غیر قانونی انتخابی مواد کو ہٹایا جائے، صوبائی الیکشن […]

وفاقی اداروں اور محکموں کے ساتھ مل کر بلوچستان کے ترقی چاہتے ہیں ،صادق سنجرانی

نوشکی (نامہ نگار)بلوچستان عوامی پارٹی کے پی بی 32 چاغی سے صوبائی امیدوار چیرمین سینٹ میر محمد صادق سنجرانی نے اپنے دورہ نوشکی کے موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی کے کارکنان رہنماو¿ں اور قبائلی عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میرا سوچ رخشان ڈویڑن میں میگا پروجیکٹس لانا ہے۔ جس سے علاقہ ترقی کرے گا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P