سعودی عرب نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا
سعودی عرب نے حج 2024ء کے لیے پروازوں کی آمد و رفت کا طریقہ کار مرتب کرلیا اور تاریخوں کا اعلان کردیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعوی ایوی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ حج پروازوں کا آغاز 9 مئی 2024 سے ہوگا اور 10 جون تک جاری رہے گا جس کے لیے درخواستیں یکم […]