روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں77 پیسے کا اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 42 پیسے پر بند ہوا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.