نئی دلی میں بدترین فضائی آلودگی، پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا امکان
بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں بدترین فضائی آلودگی اور بدترین ماحولیاتی صورتحال پر ایک اور پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا امکان ہے۔ نئی دہلی سے خبر ایجنسی کے مطابق بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ پر بھی فضائی آلودگی کے خطرات منڈلانے لگے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ نئی دلی حکومت نے ڈیزل بسوں […]
