آئی ایم ایف حکومتی کارکردگی سے مطمئن، تعاون جاری رکھنے کا عندیہ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

آئی ایم ایف حکومتی کارکردگی سے مطمئن، تعاون جاری رکھنے کا عندیہ

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے معاشی مشکلات کے باوجود حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تعاون جاری رکھنے کا عندیہ دے دیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نگران وزیرخزانہ شمشاد اخترکی آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر کی قیادت میں وفد سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ایستھر پریزروئزاور گورنر سٹیٹ بینک پاکستان بھی موجود تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.