Daily Archives

October 2, 2026

آٹو پالیسی 31-2026 پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہوسکا، مزید ڈیٹا طلب آٹو پالیسی 31-2026 پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہوسکا، مزید ڈیٹا طلب

نئی آٹو پالیسی 2026-31 پر آئی ایم ایف وفد کیساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات میں مکمل اتفاق نہ ہو سکا، آئی ایم ایف نے پالیسی ڈرافٹ پر مزید ڈیٹا طلب کر لیا ، نئی آٹو پالیسی اب کابینہ سے منظوری سے پہلے آئی ایم ایف سے منظور ہو گی، آئی ایم ایف وفد کو بریف کیا […]

جماعت اسلامی نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا

وفد نے اسلام آباد میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات کی، جس میں پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، اپوزیشن لیڈر علامہ ناصر عباس اور سینیئر سیاست دان مصطفیٰ نواز کھوکھر اور نامزد سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔

اماراتی پرواز واقعہ میں ایران ملوث ہوا تو اسے بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا: ٹرمپ

    ٹرمپ نے کہا کہ انہیں صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی گئی ہے اور مبینہ طور پر واقعہ میں ملوث پائلٹ کا ایران سے تعلق ہو سکتا ہے۔   اس سوال پر کہ آیا پاسداران انقلاب نے کوپائلٹ کو وہاں بھیجا تھا یا وہ خود ہی انتہاپسندی کا شکار ہوا تھا، صدر ٹرمپ […]

مدینہ پاور سٹیشن پر حوثی حملے کے بعد یمنی فوج کی دارالحکومت صنعا میں کارروائی

یمن کے حوثی باغیوں نے مدینہ میں بجلی کے پاؤر سٹیشن کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا، جو مسجد نبوی کو بجلی فراہم کرنے والی تنصیبات میں شامل ہے، مملکت پر اس حملے کی متعدد اسلامی اور عرب ممالک کی جانب سے مذمت بھی کی گئی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P