Daily Archives

June 1, 2026

فلموں کا بننا ضروری، سینما انڈسٹری کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: عظمیٰ بخاری

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا فلموں کے ذریعے ملکی مثبت تشخص اجاگر کیا جا سکتا ہے، فلم دیکھنے کی بہت شوقین ہوں لیکن وقت بہت کم ملتا ہے۔   عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سینما انڈسٹری کی بہتری کے لئے اقدامات کر رہی ہیں، […]

ایشین بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ: پاکستانی ریسلرز نے گولڈ اور سلور میڈل جیت لیے

90 کلوگرام کیٹیگری میں پاکستان کے محمد عثمان لغاری نے غیرمعمولی کھیل پیش کرتے ہوئے گولڈ میڈل اور ایشین چیمپئن کا اعزاز حاصل کیا۔   انہوں نے پورے ایونٹ میں ناقابلِ شکست رہتے ہوئے ابتدائی مقابلے میں میزبان ویتنام کے حریف کو شکست دی جس کے بعد منگولیا اور چین کے ریسلرز کو بھی ہرایا۔ […]

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطے برقرار رکھنے اور خطے کی صورتحال پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔   اس موقع پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے لبنان میں اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا، انہوں نے […]

ایف بی آر 15 جون تک ٹیکس ریفنڈ کے تمام زیر التوا کیسز نمٹائے: وزیراعظم کی ہدایت

ملک بھر کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی اعلیٰ قیادت کے وفد نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی، وفد نے وزیراعظم کو آئندہ بجٹ اور ملک کی مجموعی معاشی ترقی کے حوالے سے تجاویز پیش کیں۔   شہباز شریف نے کہا کہ مسلسل محنت سے معیشت کو استحکام ملا، تیز تر معاشی […]

ایران نے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ معطل کر دیا، مذاکرات سے انکار

رپورٹس کے مطابق ایرانی حکام نے غزہ اور لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک اسرائیلی فوج لبنان اور غزہ سے انخلا نہیں کرتی، اس وقت تک کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے۔   ایرانی حکام نے لبنان کے مبینہ مقبوضہ علاقوں سے اسرائیل کے مکمل […]

عالمی برادری کی لبنان میں اسرائیلی جارحیت پر مذمت، فوری جنگ بندی کا مطالبہ

قطری نشریاتی ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانویل میکروں نے کہا ہے کہ لبنان میں جاری بڑے پیمانے پر فوجی کشیدگی میں اضافے کا کوئی جواز نہیں جبکہ فرانس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ فرانس نے اس معاملے پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔   برطانیہ کی وزیر […]

وفاقی بجٹ میں 1126 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مختص کرنے کا تخمینہ

۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔   پلاننگ کمیشن دستاویز کے مطابق اجلاس میں آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں 1126 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مختص کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، انرجی منصوبوں کیلئے 135 ارب، واٹر ریسورسز کیلئے 140 […]

حج اس طرح بدل دیتا ہے، جسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا: طوبیٰ انور

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر کی ایک سیریز کے ساتھ اداکارہ نے اپنے اس مقدس سفر کو زندگی کا ایک انتہائی معنی خیز اور یادگار تجربہ قرار دیا، انہوں نے بتایا کہ انہیں یہ سعادت اپنی والدہ اور والد کے ساتھ حاصل ہوئی جس پر وہ بے حد شکر گزار ہیں۔   انہوں نے […]

حج سے واپسی کا آغاز، 370 حجاج کرام اسلام آباد پہنچ گئے

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے اسلام آباد ہوائی اڈے پر حجاج کرام کا استقبال کیا اور انہیں فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔   اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امسال قریباً ایک لاکھ 80 ہزار پاکستانیوں نے حج کی سعادت حاصل کی، جن […]

پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، سب متحد ہیں: بیرسٹر

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم جمہوری لوگ ہیں، ارکان کو اختلافِ رائے کا حق ہے، ہم تمام فیصلے اتفاقِ رائے سے کریں گے۔   انہوں نے کہا کہ اجلاس میں سب موجود تھے سوائے ان کے جو بیرونِ ملک تھے، یہ سہیل آفریدی کی حکومت نہیں، […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P