وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کا دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان
پاکستان ریلویز بابو مسافر ٹرین اور ساندل ایکسپریس کو دو ہفتے بعد بحال کر دے گا۔ لاہور سے لالہ موسیٰ جانے والی بابو مسافر ٹرین کو 20 اگست کو جبکہ ملتان سے براستہ جھنگ، سرگودھا جانے والی ساندل ایکسپریس بھی 21 اگست سے چلا دی جائے گی۔ واضح رہے دونوں ٹرینیں کرونا کی […]