Trending
- افسوس ہے ملزمہ کو اتنے عرصے سے گرفتار نہیں کیا گیا، ضیاء لنجار
- پنکی پنجاب میں بھی منشیات فراہم کرتی تھی، ڈرگ ڈیلر سے متعلق اہم انکشافات
- ’پورے کراچی میں کام کررہی ہوں، اٹھالو اگر اٹھاسکتے ہو‘
- کراچی: منشیات فروش انمول عرف پنکی کی شاہانہ پیشی، افسران کو طلب کرلیا گیا
- منشیات فروش خاتون کو بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش کرنے کا نوٹس لے لیا گیا
- روس کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سرمات کا کامیاب تجربہ
- گورنر پنجاب نے پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل 2026 کی توثیق کر دی
- کراچی سے گرفتار منشیات فروش پنکی کے کیس میں مزید انکشافات
- بنگلادیش نے پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں ہرا کر نئی تاریخ رقم کردی
- سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کابشریٰ بی بی سے فیملی،ذاتی معالج کی ملاقات کروانے سے انکار
Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
جانک سنر کی شاندار کارکردگی، 47 سال بعد اٹلی ڈیوس کپ چیمپئن بن گیا
اسپین میں جاری ٹینس کے ڈیوس کپ مقابلوں میں اٹلی کے جانک سنر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیوس کپ میں 47 سال بعد اٹلی کو چیپئن بنادیا۔ ڈیوس کپ کی 123 سالہ تاریخ میں 1976 کے بعد آسٹریلیا کے الیکس ڈی منارکو شکست دے کر جانک سنر نے دوسری مرتبہ یہ اعزاز […]
ویب براؤزر پر نظر آنے والا وہ آئیکون جس کا مطلب 95 فیصد افراد کو معلوم نہیں
ایسا اکثر ہوتا ہے کہ بیشتر افراد کو ان چیزوں کا مطلب ہی معلوم نہیں ہوتا جو وہ روزانہ دیکھتے ہیں۔ جی ہاں واقعی گوگل کروم ویب براؤزر استعمال کرنے والے بیشتر افراد کو معلوم ہی نہیں کہ یو آر ایل کے برابر میں موجود تالے کے آئیکون کا مطلب کیا ہوتا ہے۔ کارڈف میٹرو […]
سیکیورٹی خدشات کے باعث پیغام رسانی ایپ کو پلے اسٹور سے ہٹا دیا گیا
معروف سرچ انجن گوگل نے پیغام رسانی کی ایپ آئی میسج کو سیکیورٹی خدشات پر اپنے پلے اسٹور سے ہٹا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر صارفین سیکیورٹی مسائل سے بچنا چاہتے ہیں تو وہ اس ایپ کو ڈیلیٹ کردیں۔ نتھنگ چیٹ ایپ دو کمپنیوں […]
ناسا کا لیزر کے ذریعے پیغام رسانی کا کامیاب تجربہ
امریکی خلائی ادارے ناسا نے 1 کروڑ 60 لاکھ کلومیٹر فاصلے پر موجود اسپیس کرافٹ سے لیزر سگنل سے پیغاموصول کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ امریکی خلائی ادارے نے ایک بیان میں کہا کہ لاکھوں کلومیٹر فاصلے پر موجود اسپیس کرافٹ سے لیزر کی مدد سے بھیجا گیا پیغام خلائی مواصلات کو بدلنے کی […]
پاکستانی توانائی کمپنی کا چینی کمپنی کیساتھ 200 میگاواٹ سولر ماڈیول کی خریداری کا معاہدہ
ملک کی بڑھتی ہوئی بجلی کی طلب کو پائیدار اور ماحول دوست ذرائع سے پورا کرنے کی سمت میں دیوان انٹرنیشنل پرائیوٹ لمیٹڈ نے چین کی معروف سولر کمپنی جنکو سولر کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ مشترکہ معاہدے کے ذریعے کمپنیاں 200 میگاواٹ کے جدید ترین شمسی ماڈیولز کی خریداری کے ساتھ گرین انرجی […]
پاک چین وینچر ریگل آٹوموبائلز نے پاکستان میں اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی لانچ کر دی
چین کے سب سے بڑے اور معروف برانڈ ڈونگ فینگ سوکون (ڈی ایف ایس کے) اور پاکستان کے معروف کاروباری گروپوں میں سے ایک آر پی گروپ کے درمیان تکنیکی منصوبے ریگل آٹوموبائلز نے پاکستان میں اپنی پہلی الیکٹرک وہیکل (ای وی) سیرس 3 لانچ کر دی۔ گو ادر پرو کے مطابق ملک کی کار […]
پیریگرائن فیلکن: رفتار میں دنیا کے تمام جانداروں کو مات دینے والا پرندہ
دنیا بھر کے تمام جانوروں میں سب سے تیز رفتار جانور کی بات کی جائے تو آپ کے ذہن میں یقیناً چیتے کا نام آتا ہوگا جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ اگر آپ زمین پر سب سے تیز زمینی جانور کی بات کرتے ہیں تو ہاں، یہ کہا جاسکتا ہے کہ چیتا تیز دوڑنے والے […]
ایکس پر خبروں کی ہیڈلائن دوبارہ دکھانے کا اعلان
مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹس میں دوبارہ خبروں کی ہیڈلائن دکھانے کا فیچر پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل ایکس پر گزشتہ ماہ اکتوبر کے آغاز میں خبروں یا دیگر مضامین کے لنکس شیئر کرتے وقت ہیڈلائن کو چھپانے کا فیچر پیش کیا گیا تھا۔ تبدیلی […]
برطانیہ 110 برس میں قدرتی آفات کے ہاتھوں دیوالیہ ہوجائے گا، تحقیق
ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ برطانیہ 110 برس کے اندر قدرتی آفات کے ہاتھوں دیوالیہ ہوجائے گا۔ ماحولیاتی نگرانی اور ڈیٹا منیجمنٹ کمپنی کِسٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق ان آفات کے سبب ہونے والے مالی نقصانات کی سالانہ نمو 11.2 فی صد کے قریب ہے۔ جس کی بڑی وجہ موسمیاتی تغیر […]
پاکستان میں بھی انسٹاگرام ریلز ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارف
کیا آپ بھی انسٹاگرام پر پسندیدہ ریلز کو بغیر کسی جھنجھٹ کے ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں؟ تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب تمام صارفین کے لیے نیا آپشن متعارف کروایا گیا ہے جس کے تحت آپ ریلز کو باآسانی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ انسٹاگرام پر اگرچہ پہلے سے ہی ڈاؤن لوڈنگ کا آپشن […]