Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

ایک باؤنڈری روکنے کیلئے بنگلادیش کی آدھی ٹیم دوڑ پڑی

کرکٹ کا کھیل اپنے طور پر خود ہی ایک تفریح فراہم کرنے کا ذریعہ ہے لیکن اس تفریح کے دوران کچھ ایسے واقعات رونما ہوجاتے ہیں جو دیکھنے والوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔  ایک ایسا ہی واقعہ چٹوگرام میں بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان جاری ٹسیٹ میچ کے دوران پیش آیا […]

چیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہ، پاک آرمی کے تعاون کا شکریہ

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آج ایبٹ آباد کاکول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے لگائے گئے فٹنس کیمپ کا دورہ کیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان آرمی کی جانب سے قومی ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کے لیے لگائے جانے والے فٹنس کیمپ کا ذاتی طور پر مشاہدہ کیا، دورے کا مقصد […]

شاہین شاہ آفریدی کو نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں آرام دینے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیلکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں شاہین شاہ آفریدی کو روٹیشن پالیسی کے تحت آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے، سیلکشن کمیٹی فاسٹ بولر کو ورلڈکپ سے قبل […]

کرکٹر عالیہ ریاض نے وقار یونس کے چھوٹے بھائی سے منگنی کرلی

پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض اور معروف کمنٹیٹر علی یونس نے منگنی کرلی۔ خوشیوں بھری یہ سادہ تقریب واہ کینٹ میں ہوئی، جس میں دونوں خاندانوں کے قریبی افراد نے شرکت کی۔ منگنی کی تقریب میں علی یونس کے بڑے بھائی سابق کپتان وقار یونس بھی شریک تھے۔ دونوں خاندانوں نے منگنی کی […]

کوچز کی تلاش ؛ پی سی بی نے اشتہار دیدیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کوچز کی تلاش کیلئے باقاعدہ اشتہار دے دیا۔  بورڈ نے پہلی بار ریڈ اور وائٹ بال کرکٹ کیلئے الگ الگ کوچز سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں، پاکستانی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے انٹرنیشنل، ڈومیسٹک اور فرنچائز کرکٹ کی ٹیموں کے ساتھ کام کرنےکا 5 […]

سلیکٹرز شاہین آفریدی کو تبدیل کرنے کے حوالے سے تقسیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال کپتان کون ہوگا؟ اب تک معمہ بنا ہوا ہے۔ چیئر مین پی سی بی نے کپتان بنانے کی ذمہ داری سلیکٹرز کو سونپی ہے لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز شاہین آفریدی کو تبدیل کرنے کے حوالے سے تقسیم ہیں۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز نے کپتان […]

پاکستانی گھوڑے نے ’آکسیٹائن انٹرنیشنل عربین شو ‘ میں سلور میڈل جیت لیا

پاکستان کی معروف شخصیت محمد مجاہد کے گھوڑے  نے  شارجہ میں ہونے والے ’آکسیٹائن انٹرنیشنل عربین شو ‘ میں شاندار پرفارمنس کی بدولت میلہ لوٹ لیا اور سلور میڈل جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ تفصیلات کے مطابق محمد مجاہد کا گھوڑا پوڈیم میں سب سے اوپر تھی جس نےاپنی شاندار کارکردگی کیلئے پہلے […]

عالمی فٹ بالر میسی کا سعودیہ اور مداحوں سے کھل کر محبت کا اظہار

عالمی فٹ بالر نے سعودی عرب اور مداحوں سے محبت کا بھر پور اظہار کردیا۔ عالمی فٹ بالر میسی پوڈ کاسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کے سامنے آئے جس میں انہوں نے سعودی عرب سے اپنی محبت کا بھرپور اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں سعودی میں ایک سے زیادہ مرتبہ جا چکا ہوں ۔ […]

عثمان خان نے یو اے ای کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کر دیا

نوجوان بیٹر عثمان خان نے یو اے ای کو سینٹرل کنٹریکٹ ختم کرنے کا نوٹس بھیج دیا، وہ آئندہ سال اماراتی ٹیم کی نمائندگی کے اہل ہو سکتے تھے مگر اب تمام کشتیاں جلا کر پاکستان کی نمائندگی کرنے کیلئے تیار ہیں۔ پی سی بی نے عثمان خان کو کاکول میں جاری فٹنس کیمپ کا […]

آئی سی سی وفد کی محسن نقوی سے ملاقات، سکیورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد نے ملاقات کی اور چیمپئنز ٹرافی کے سکیورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے وفد کی قیادت کرس ٹیٹلے Chris Tetley نے کی، جس میں دیگر ارکان سارہ ایگرڈ اور عون زیدی بھی شامل تھے ۔ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More