Browsing Category
کھیل
کھیل
سید سلطان شاہ ساتویں مرتبہ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین منتخب
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے انتخابات 2026 سے 2029 ، سید سلطان شاہ ساتویں مرتبہ چیئرمین منتخب ہو گئے۔ محمد الیاس ایوب وائس چیئرمین، محمد بلال ستی ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز اور سید سلمان طارق بخاری ڈائریکٹر مارکیٹنگ منتخب ہوئے۔ ڈاکٹر انور علی سیال ڈائریکٹر فنانس اور عبدالرزاق ڈائریکٹر ایڈمن منتخب ہوئے، حبیب اللہ خان خٹک […]
پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم حیدر آباد 175، آٹھویں سیالکوٹ 185 کروڑ میں فروخت
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کیلئے دو نئی ٹیموں کی نیلامی مکمل ہوگئی، 7ویں ٹیم حیدر آباد 175 کروڑ جبکہ 8ویں ٹیم سیالکوٹ 185 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی۔ جناح کنوینشن سینٹر اسلام آباد میں ہونیوالی نیلامی کی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اور وفاقی وزرا سمیت […]
بھارت میں میچز نہ کھیلنے کا معاملہ: بنگلہ دیشی بورڈ آج آئی سی سی کو تحفظات سے آگاہ کریگا
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں کھیلنے سے انکار کر دیا، بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ آج انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو اپنے تحفظات سے آگاہ کرے گا۔ ذرائع بی سی بی کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو گزشتہ رات گئے آئی سی سی کی جانب سے […]
بھارت بھیج کر کھلاڑیوں کی جان خطرے میں نہیں ڈال سکتے، بنگلادیش کا دو ٹوک موقف
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے اپنی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت بھیجنے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے واضح کیا ہے کہ ان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کسی صورت بھارت نہیں جائے گی۔ […]
ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی اب کہاں ہے؟ چیئرمین پی سی بی نے بتا دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی سے متعلق جاری بحث پر مختصر مگر واضح ردعمل دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافیوں کی جانب سے جب ان سے سوال کیا گیا کہ […]
بھارت بنگلہ دیش کشیدگی: کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو فاسٹ باؤلر مستفیض الرحمان کو نکالنے کی ہدایت
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری دیوجیت سائکیا نے کہا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو بنگلہ دیش کے فاسٹ باؤلر مستفیض الرحمان کو ریلیز کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں کیا […]
بابر اعظم نے بگ بیش لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی
پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے بگ بیش لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ ڈاکلینڈ میلبرن میں کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم نے سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرتے ہوئے میلبرن رینیگیڈز کے خلاف نصف سنچری اسکور کی اور اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا۔ اوپنر جانے والے بابر اعظم نے […]
پی ایس ایل 11: وسیم اکرم برانڈ ایمبیسڈر مقرر، ملتان سلطانز سے متعلق بھی اہم اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پی ایس ایل 11 کا آغاز 26 مارچ کے بجائے 23 مارچ سے کرنے کا سوچ رہے […]
بگ بیش لیگ، برسبین ہیٹ نے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو 7 رنز سے ہرادیا
بگ بیش ٹی20 لیگ میں شاہین آفریدی کی برسبین ہیٹ نے حسن علی کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7 رنز سے ہرادیا۔ برسبین میں کھیلے گئے میچ میں برسبین ہیٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 179 رنز اسکور کیے، میکس برائنٹ نے 63 اور میٹ رنشا نے 33 رنز […]
پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں سے متعلق بڑی پیشرفت
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیمیں بیچنے کیلئے ٹیکنیکل ایویلیوایشن مکمل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو نئی فرنچائزز کے لیے دی گئی بولیوں کا تکنیکی جائزہ مکمل کرلیا۔ پی سی بی کو دنیا بھر سے 12 بولیاں موصول ہوئیں جن […]