Browsing Category

پاکستان

خیبرپختونخوا کے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری کے اختیارات تفویض

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایکس پر بیان میں کہا کہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر اختیارات تفویض کئے، ضلعی سطح پر بروقت اور مؤثر انسدادی اقدامات کو یقینی بنایا جاسکے گا، ڈپٹی کمشنر کو اختیارات ملنے سے انتظامی تاخیر بھی کم ہوگی۔…
Read More...

فیلڈ مارشل سے مالدیپی صدر کی ملاقات، پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کا اعتراف کیا۔
Read More...

امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات کیلئے شرائط پوری کرنا ہوں گی: عراقچی

وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ایران کا مؤقف واضح ہے، امریکا کی سنجیدگی کا اندازہ ایران کی شرائط پر عمل درآمد سے ہوگا، امریکا کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کی توقع کم ہے، ایران کو امن کے امریکی دعوؤں پر کوئی اعتماد نہیں۔
Read More...

بیرون ملک بیٹھے یوٹیوبرز پی ٹی آئی کے سب سے بڑے دشمن ہیں: خواجہ آصف

سماجی رابطے کی ویب سائٹ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ تمام یوٹیوبرز باہر محفوظ بیٹھ کر نوٹ چھاپ رہے ہیں، جبکہ ان کی منفی اور اشتعال انگیز پوسٹس کا خمیازہ اور قیمت پاکستان کے اندر پی ٹی آئی…
Read More...

سعودی آرامکو آئل فیلڈ اور دمام ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، پاکستانی سمیت 8 زخمی

ادارے نے ایک بیان میں کہا کہ حملے میں زخمی ہونے والوں کی چوٹیں معمولی سے شدید نوعیت کی ہیں، تاہم حملے میں استعمال ہونے والے ڈرون یا اس کے ماخذ کے بارے میں کوئی تفصیل نہیں دی گئی۔
Read More...

ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، تیل کی قیمتیں تیزی سے گرنے کی پیشگوئی

امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ بہت جلد ختم ہو جائے گی، امریکا نے دنیا کے بدترین ملک کو جوہری بم بنانے سے روک دیا ہے۔
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P