Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ملک بھر میں پٹرول پمپ بند ہونے کا انتباہ

اسلام آباد:پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ اگر پٹرول کی سپلائی فوری طور پر بحال نہ کی گئی تو پیر سے ملک بھر میں پٹرول پمپس بتدریج بند ہونا شروع ہو سکتے ہیں۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت […]

امریکی فوجیوں کو قیدی بنانے کی اطلاعات ہیں: علی لاریجانی

امریکی فوجیوں کو قیدی بنانے کی اطلاعات ہیں: علی لاریجا سعودی عرب نے پہلی بار ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر مملکت یا اس کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تو وہ جوابی کارروائی کرنے پر مجبور ہوگا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے ایران کو پیغام دیا ہے کہ […]

جدید اے آئی ماڈل چیٹ جی پی ٹی 5.4 متعارف

کیلیفورنیا: امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنا جدید اے آئی ماڈل چیٹ جی پی ٹی 5.4 متعارف کروا دیا ہے۔   اوپن اے آئی کے مطابق جی پی ٹی 5.4 کوڈ لکھنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے، جس کے ذریعے یہ کمپیوٹر کو کنٹرول کر سکتا ہے اور اسکرین شاٹس کے جواب میں کی […]

ایران پر حملے کے نتیجے میں امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کے امکانات بڑھ گئے

ایران پر حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے امکانات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور یہ بڑھ کر 67 فیصد تک پہنچ گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ اندازہ سٹہ بازار کے اعداد و شمار کی بنیاد پر لگایا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سٹہ بازار بعض […]

ایران کا 24 گھنٹے میں 200 امریکی فوجی ہلاک اور زخمی کر نےکا دعویٰ

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق بحرین میں امریکی نیول اڈے پر حملے میں 21 امریکی اہلکار مارے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ تہران ریفائنری پر حملے کے بعد جواباً حیفا ریفائنری کو […]

ایران پر حملہ کرکے امریکا نے دنیا پر احسان اور مشرق وسطیٰ کی خدمت ہے؛ صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ میں اپنے ملک کی کارکردگی کو دس میں سے پندرہ کے برابر قرار دیتے ہوئے فوج کو سراہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے ایران پر حملہ کرکے دنیا پر احسان اور مشرق وسطیٰ کی خدمت کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے […]

کوئٹہ تفتان سیکشن پر ٹرینوں کی آمد ورفت بحال

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 35روز پہلے دھماکے سے تباہ کئے گئے ریلوے پل کی مرمت مکمل ،کوئٹہ تفتان سیکشن پر ٹرینوں کی آمد ورفت بحال کردی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق نوشکی کے علاقے کشنگی میں نامعلوم افراد نے 31جنوری کو ریلوے پل کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا تھا ،،جس کے […]

تفتان بارڈر پر ایران سے مزید 532 افراد پاکستان پہنچ گئے

چاغی (آن لائن) تفتان بارڈر پر ایران سے آنے والے افراد کی آمد جاری، مزید 532 افراد پاکستان پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق ایران سے مزید 532 افراد تفتان بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق آنے والوں میں 360 پاکستانی زائرین، 146 طلبہ، 24 ڈی پورٹیز اور 2 غیر ملکی شامل ہیں۔ […]

مکران کوسٹل ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 7 افراد جاں بحق ،متعددافرادزخمی ہوگئے

گوادر (این این آئی)گوادر،مکران کوسٹل ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 7 افراد جاں بحق ،متعددافرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے قریب منیجی کے مقام پر پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 7 شدید زخمی ہوگئے۔ایدھی ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا […]

ایران کو سرنڈر کرانے کی خواہش دشمنوں کو قبروں تک لے جائے گی؛ ایران کا ٹرمپ کو جواب

صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ جب تک ایران ہتھیار نہیں ڈال دیتا اُس وقت تک اس سے کوئی معاہدہ نہیں کیا جائے گا جس پر ایرانی صدر نے منہ توڑ جواب دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے مزاحمت جاری رکھنے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More