Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پرائم منسٹر رمضان پیکیج: 89 فیصد مستحق افراد کو ادائیگیاں مکمل

پرائم منسٹر رمضان پیکیج 2026 کے تحت 89 فیصد مستحق افراد کو ادائیگیاں کر دی گئیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت پرائم منسٹر رمضان ریلیف پیکیج 2026 کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا شہباز شریف نے رمضان پیکیج 2026 کے تحت مستحقین کو رقوم کی شفاف طریقے سے فراہمی پر تمام متعلقہ اداروں […]

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر جمعہ کو ہوگی

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، مملکت میں عیدالفطر جمعہ 20 مارچ کو ہوگی۔ سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے عوام سے آج شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔ سعودی عرب میں رویت ہلال کمیٹی اور ماہرین فلکیات نے آج شوال کا چاند […]

روس کا علی لاریجانی کی شہادت پر پیغام

روس نے ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے چیف علی لاریجانی کی شہادت پر پیغام دیا ہے۔  ماسکو میں روسی صدارتی محل کریملن سے جاری پیغام میں روس نے کہا ہے کہ خود مختار ایرانی قیادت کے قتل کی مذمت کرتے ہیں۔ پیغام میں مزید کہا گیا کہ ایک خود مختار ممالک کو نقصان پہنچانے والے […]

آپریشن غضب للحق کی کارروائیاں عید الفطر کے پیش نظر عارضی طور پر روک دی گئیں

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق کی کارروائیاں عید الفطر کے پیش نظر عارضی طور پر روک دی گئی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب ، قطر اور ترکیہ کی درخواست پر آپریشن عارضی طور پر روکا گیا ہے۔ […]

قاسم اور سلیمان کو ویزے کی ضرورت نہیں وہ نائیکوپ پر پاکستان آسکتے ہیں، وزیراطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے جمائمہ گولڈ اسمتھ نے عمران خان کی بچوں سے ملاقات کے حوالے سے اپیل کا ٹویٹر پر جواب دے دیا۔   وزیراطلاعات و نشریات نے سماجی رابطے کی سائٹ پر جمائما گولڈ اسمتھ کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’ماضی کی طرح اس بار بھی عمران خان کی عید کے دن […]

امریکا اتحادیوں سے آبنائے ہرمز کی حفاظت میں مدد طلب کر رہا ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا اتحادیوں سے آبنائے ہرمز کی حفاظت میں مدد طلب کر رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ اتحادیوں سے زیادہ فعال کردار ادا کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، وہ یورپی اور خلیج عرب اتحادیوں کی بات […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کا دورہ ملتوی کردیا

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے پیشِ نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ کی وجہ سے میں یہاں رہنا چاہتا ہوں، مجھے یہیں ہونا چاہیے، چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ […]

لورا لائی : ٹرک اور کار میں تصادم سے تین افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے لورا لائی میں ٹرک اور کار میں تصادم سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خوفناک حادثہ ڈیرہ غازی خان روڈ شبوزئی کے مقام پر پیش آیا جہاں ٹرک مخالف سمت میں آنے والی کار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں کار میں سوار تینوں افراد موقع پر ہی […]

پی ایس ایل 11کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیاگیا

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں مرحلے کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم انتظامیہ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔   ٹیم قیادت کے لیے سعود شکیل کو ایک بار پھر کپتان برقرار رکھا گیا ہے، جس سے انتظامیہ کا ان پر اعتماد ظاہر ہوتا ہے۔ سابق کپتان سرفراز احمد کو بدستور ٹیم ڈائریکٹر […]

پاکستانی جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز کھلی ہے، ایرانی قونصل جنرل

کراچی: کراچی میں ایران کے قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادے نے کہا ہے کہ پاکستانی جہازوں کے لیے آبنائے ہرمز کھلی ہے۔   ایک گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ خام تیل یا گیس لے جانے والے جہاز ایرانی حکومت سے رابطہ کر کے آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں۔   انہوں نے مزید کہا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More