Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ایران کا اسرائیلی شہر حیفا کی آئل ریفائنری پر حملہ، بجلی کی فراہمی معطل

ایران کا اسرائیلی شہر حیفا کی آئل ریفائنری پر حملہ، بجلی کی فراہمی معطل11:10:21 صہیونی رجیم کی فطرت ریاستی دہشت گردی پر مبنی ہے،ایرانی صدر ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ صہیونی رجیم کی فطرت ریاستی دہشت گردی پر مبنی ہے، ایران کے خلاف امریکی جارحیت پر شدید خدشات ہیں۔   ایرانی صدر […]

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطرمنائی جارہی ہے

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطرمنائی جارہی ہے File photo تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں   سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے ۔ خلیجی ممالک میں موجود اوورسیز پاکستانی بھی عید کی […]

زمینی فوج کے بغیر ایرانی حکومت کا تختہ نہیں الٹ سکتے: اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ زمینی فوج کے بغیر ایران کی حکومت کا تختہ الٹنا ممکن نہیں، تاہم زمینی کارروائی کے لیے مختلف امکانات زیر غور ہیں۔   عالمی ذرائع ابلاغ کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے اعتراف کیا کہ جنوبی پارس گیس میدان پر حملہ اسرائیل نے کیا تھا، تاہم مزید […]

مشرق وسطیٰ کشیدگی، پاکستان میں مہنگائی 12 فیصد تک پہنچنے کا خدشہ

اسلام آباد: مشرق وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورتحال اور آبنائے ہرمز کی بندش پاکستان کی معیشت کے لیے شدید خطرات کا باعث بن سکتی ہے، جس کے نتیجے میں ملک میں مہنگائی کی شرح 12 فیصد تک بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔   پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس نے ایک حالیہ تحقیقی رپورٹ […]

ایران کے اسرائیلی ریفائنری پر میزائل حملے، نظام درہم برہم، سخت وارننگ جاری

تہران: ایران نے اپنی اہم توانائی تنصیبات پارس گیس فیلڈ پر اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے اسرائیل کے شہر حیفہ میں واقع آئل ریفائنری کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔   بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں حیفہ آئل ریفائنری کے علاقے کا بجلی کا نظام شدید […]

پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 21 مارچ کو ہو گی

  چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شوال کا چاند پاکستان میں نظر نہیں آیا اس لیئے عید الفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو ہو گی ۔   چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس اسلام آباد میں ہوا […]

بھارت، بنگلادیش سمیت مشرقی ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کوہوگی

بھارت، بنگلادیش، ملائیشیا سمیت مشرقی ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رویت ہلال کمیٹی دہلی نے اعلان کیا ہےکہ بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، بھارت میں عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی۔ بنگلادیشی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ بنگلادیش میں بھی شوال […]

متعدد اسلامی ممالک نے کل بروز جمعہ عید الفطر منانے کا اعلان کردیا

خلیجی ممالک میں گزشتہ روز ہلال عید نظر نہ آنے کے باعث آج 30 واں روزہ مکمل کرلیا گیا اور کل بروز جمعہ 20 مارچ کو عید الفطر منائی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب سمیت متحدہ عرب امارات، عراق، یمن، لبنان، کویت، بحرین اور قطر وغیرہ میں آج رمضان المبارک کے 30 […]

سونے کی قیمتیں آسمان سے نیچے آ گریں، اچانک بڑی کمی ریکارڈ

سونے کی قیمتوں میں آج عالمی و مقامی مارکیٹوں میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ ہوگئی۔   بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں یکدم 243 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 767ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ اسی […]

پاکستان کے پاس ایسے میزائل ہیں جن سے امریکا کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس چیف

امریکا کی انٹیلی جنس چیف تلسی گبارڈ نے کہا ہے کہ ایران گزشتہ سال کے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد اپنی جوہری افزودگی کی صلاحیت دوبارہ بحال نہیں کر رہا تھا۔ واشنگٹن میں سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سامنے گواہی دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ 2025 میں ہونے والی امریکی کارروائی، جسے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More