Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

قلات ڈویژن میں عوامی ٹرانسپورٹ پر عائد مکمل پابندی جزوی طور پر ختم

کوئٹہ ( آئی این پی ) محکمہ داخلہ بلوچستان کے معاون بابر خان یوسفزئی نے اعلان کیا ہے کہ عوامی مشکلات کے پیش نظر قلات ڈویژن میں عوامی ٹرانسپورٹ پر عائد مکمل پابندی کو جزوی طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات کی […]

وسائل کی ایک ایک پائی عوام کی امانت ہے، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عید کے دوسرے دن بھی شہریوں کے مسائل سننے اور حل کے لیے موقع پر ہی احکامات جاری کئے، پاکستان ہاس اپر ڈیرہ بگٹی میں انہوں نے عمائدین اور شہریوں سے ملاقات کی اور روایتی قبائلی حال احوال دریافت کیا عید کے اس دوسرے دن […]

بلوچستان بھر میں آج رات سے افغان مہاجرین کیخلاف پھر سے کریک ڈاؤن کا آغاز ھو گا

کویٹہ بلوچستان بھر میں آج رات سے افغان مہاجرین کیخلاف پھر سے کریک ڈاؤن کا آغاز ھو گا زرائع کویٹہ تمام شاہراہوں پر ناکے لگائیں جائیں گے جبکہ افغان بستیوں میں پولیس اور دیگر سیکورٹی ادارے کاروائی کریں گئے کوئٹہ غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کو حراست میں لیکر ڈی پورٹ کیا جائے […]

ایران جنگ کا 23 واں دن، اسرائیلی شہروں دیمونا اور عراد میں ایرانی میزائلوں نے تباہی مچادی

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کے بعد ایران نے اسرائیل کے جنوبی شہروں عراد، دیمونا اور وسطی علاقوں پر کلسٹر وار ہیڈ والے میزائلوں سے حملے کیے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے شہر دیمونا پر ایران نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں پانچویں بار میزائل […]

پی ایس ایل 11 بغیر شائقین کے کرانے کا فیصلہ، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

پی ایس ایل 11 بغیر شائقین کے کرانے کا فیصلہ، افتتاحی تقریب بھی منسوخ کر دی گئی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے انعقاد سے متعلق کئی دنوں سے مشاورت جاری تھی، جس کے بعد اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ […]

سینیٹر شیری رحمان کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک انتقال کر گئیں

پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک 39 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ماروی ملک کو برین ہیمبرج کے باعث تشویشناک حالت میں کراچی کے ایک نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ وینٹی لیٹر پر تھیں تاہم جانبر نہ […]

صدر مملکت کا بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر اظہار تشویش

صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ آب کے موقع پر اپنے پیغام میں بھارت کی جانب سے مشترکہ آبی وسائل کو بطور ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے سندھ طاس معاہدہ کی معطلی کی مذمت کا اعادہ کرتے ہوئے ہائیڈرولوجیکل ڈیٹا شیئرنگ میں خلل پر بھی تحفظات […]

پی ایس ایل 11، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔ سعود شکیل کو پی ایس ایل 11 کیلئے کوئٹہ کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ سرفراز احمد ٹیم ڈائریکٹر اور معین خان ہیڈ کوچ کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔   اقبال امام کو […]

آپ بھائی ہیں، ہمارا آپ سے کوئی تنازع نہیں، ایرانی صدر کا ہمسایہ ممالک کے نام پیغام

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلامی اور ہمسایہ ممالک کے نام پیغام میں کہا ہے کہ آپ ہمارے بھائی ہیں، ہمارا آپ سے کسی قسم کا کوئی تنازع نہیں۔ ایرانی صدر نے عید کے موقع پر اسلامی ممالک اور ہمسایوں کے نام پیغام میں کہا کہ ہمارے درمیان اختلافات سے صرف صیہونی ریاست ہی فائدہ […]

سعودی عرب کا ایرانی سفارت کاروں کو 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم

سعودی عرب کے حکام نے ایرانی سفارتکاروں کو 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ سعودی عرب نے ایران کے سفارتی مشن سے متعلق ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سعودی عرب میں موجود ایرانی سفارت خانے کے ملٹری اتاشی، ان کے معاون اور مشن کے 3 دیگر اہلکاروں کو 24 گھنٹوں کے اندر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More