Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پاناما کے جنوبی ساحل کے قریب 7.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ

پاناما سٹی: پاناما کے جنوبی ساحل کے قریب 7.7 شدت کا خوفناک زلزلہ آیا جس کے بعد سونامی کا خطرہ بڑھ گیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جمعے کو پاناما کے جنوبی ساحل کے قریب آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔…

ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس کی حمایت کردی

ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کی 9 اکتوبر 2026 کو شائع ہونے والی ایک نئی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کی مسلسل بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر ملک کو اپنے انتظامی نقشے پر نظرثانی کرنے اور مزید صوبے بنانے کے امکان پر غور کرنے کی ضرورت پیش آ سکتی…

برطانیہ: سابق وزیر اعظم اسٹارمر کے استعفے سے خالی نشست پر ضمنی الیکشن میں باحجاب خاتون کامیاب

سابق برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر کے استعفی کے سبب خالی ہونے والی پارلیمنٹ کی نشست پر ضمنی الیشکن میں باحجاب خاتون کامیاب ہوگئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ضمنی الیکشن میں لیبرپارٹی کی ساگل عبدی ولی 12,292 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئیں۔…

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاک ترکیہ تعلقات مستحکم بنانے پر زور

ترکیہ کے لیے پاکستان کی نامزد سفیر آمنہ بلوچ نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان قریبی، دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق…

طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ خودکشی ، ملزم کی گرفتاری کے لیے ایف آئی اے متحرک

وفاقی دارالحکومت میں طالبہ لائبہ اعجاز کے مبینہ خودکشی واقعے کے تناظر میں فراڈ میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) بھی متحرک ہو گیا ہے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے شہزاد بخاری کے مطابق طالبہ سے مبینہ فراڈ کرنے والے…

گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا

ذرائع کے مطابق اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اہم وفاقی وزراء سمیت وزارت داخلہ کے اعلیٰ حکام شریک ہوں گے، وزارت داخلہ کے حکام خیبر پختونخوا میں سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دیں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس…

حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر، عبور نہیں کیا جا سکتا: امام حرم شیخ السدیس

مسجد الحرام میں خطبہ دیتے ہوئے امام شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے حوثی ملیشیا کے مکہ، مدینہ اور شہری تنصیبات پرحملوں کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ حرمین شریفین پر حملے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کا سبب بنتے ہیں، حرمین شریفین کی…

ناروے کو نہیں بھولیں گے‘‘ نوبیل انعام نہ ملنے پر ٹرمپ کی دھمکی آمیز تنقید

ٹرمپ نے نیویارک کے شہر سیراکیوز میں ری پبلکن امیدواروں کی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی نمائندگی کرتے ہوئے انہیں نوبیل امن انعام ملنا چاہئے تھا، لیکن ایسا نہیں ہوا، اس فیصلے نے ناروے اور انعام دینے والوں کو بدنام کیا ہے۔…

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ سہیل آفریدی کی قیادت میں چارسدہ پہنچ گیا

ذرائع کے مطابق لانگ مارچ چارسدہ کے مختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے مردان جائے گا، لانگ مارچ کی قیادت سہیل آفریدی کرینگے، جبکہ آج رات لانگ مارچ کا پڑائو مردان میں ہو گا، مردان میں قیام کے بعد لانگ مارچ صوابی کا رخ کریں گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P