Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ملک میں استحکام کے لیے اکثریت والی حکومت چاہیے، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں استحکام کے لیے اکثریت والی حکومت چاہیے جبکہ پولیٹیکل ڈائیلاگ وقت کی ضرورت ہے۔ لاہور میں مسیحی عمائدین سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سزا ان کے خود کی وجہ سے ملی ہے، انہوں […]

مچھ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران اب تک 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے مچھ میں سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن کا سلسلہ جاری ہے جس میں آج مزید 12 دہشت گرد مارے گئے جس کے بعد کل سے اب تک ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے مچھ میں بروقت کاروائیاں کر کے دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بنا […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے برُی خبر ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا جس میں آئندہ 15 روز کے لیے قیمتیں بڑھا دی گئی ہیں۔ وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 13 […]

آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، کورکمانڈرزکانفرنس

262 ویں کورکمانڈرز کانفرنس کے دوران اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ کسی کو بھی سیاسی سرگرمی کے نام پر تشدد کرنے ،اور آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے  گی۔  آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز( ملٹری […]

بلوچستان میں انتخابات کے دوران خوف و ہراس پھیلانے والوں کو کچل دیں گے ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(خ ن) نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے بدھ کے روز بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیاسی رہنما¶ں کے انتخابی دفاتر اور عوامی مقامات پر تخریب کاری کے مختلف واقعات کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے محکمہ داخلہ بلوچستان کو سیکورٹی کے انتظامات مزید بہتر بنانے کی ہدایات کی ہے بدھ کو […]

کوئٹہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ 5افراد زخمی

کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ 5افراد زخمی ہو گئے ۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے سر یاب روڈ گاہی خان چوک پر نامعلوم افراد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے […]

پیپلز پارٹی پر ہو نے والے حملوں سے ثابت ہو گیا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جیت یقینی ہے ،حاجی علی مددجتک

کوئٹہ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 45سے امید وار حاجی علی مددجتک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پر ہو نے والے حملوں سے ثابت ہو گیا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جیت یقینی ہے پیپلز پارٹی شہداءکی جماعت ہے ہم […]

ملک پاکستان میں قانون سے کوئی بھی بالاتر نہیں ہے، جان اچکزئی

کوئٹہ (خ ن) نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ آج عدلیہ کی طرف سے توشہ خانہ کیس کے فیصلے نے ثابت کر دیا کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے اور کوئی بھی لوگوں کے اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کے بعد بچ نہیں سکتا۔ انہوں نے مذید کہا کہ […]

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بیرونی ملک ملوث ہیں ، جان محمد خان جمالی

اوستہ محمد(این این آئی)بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بیرونی ملک ملوث ہیں افواج پاکستان ہر سازش کاڈٹ کرمقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ان خیالات کا اظہار اسپیکر بلوچستان اسمبلی و حلقہ پی بی 17اوستہ محمد بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار میر جان محمد خان جمالی نے جلسے عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

بلوچستان اور کے پی امن و امان کی صورت حال، الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر الیکشن کمیشن نے کل اجلاس طلب کرلیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے یکم فروری کو دن 3 بجے اجلاس بلایا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں وزیر داخلہ، سیکریٹری داخلہ، خیبر پختونخوا، بلوچستان کے چیف سیکریٹریز شریک ہوں گے۔ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P