Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ نہیں دی جا سکتی: عطااللہ تارڑ

انسداد دہشت گردی کے بدلتے ہوئے منظرنامے پر اسلام آباد میں منعقدہ ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ دہشت گردی کے باعث لوگوں کو شہید کیا جاتا رہا، لیکن صوبائی حکومت غافل رہی۔ جب پانی سر سے گزر گیا تو یہ…

وفاق کے پاس خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا تھا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے خیبر پختونخوا کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خطے اور دنیا کو درپیش سب سے بڑا چیلنج دہشتگردی ہے، جبکہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں، پاکستان نے ہمت، بہادری اور استقامت سے…

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ، صدر زرداری نے سمری پر دستخط کردیے

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر خیبرپختونخوا میں آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کر دی۔ ایوانِ صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر پاکستان نے خیبر پختونخوا میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 232 کے تحت…

مچھ میں ٹرک اور وین میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

بلوچستان کے علاقے مچھ میں زمیندار ہوٹل کے مقام پر بے قابو ٹرک اور وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق حادثہ ٹرک کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں دونوں گاڑیاں…

میناب سکول حملے میں 168 افراد شہید ہوئے، امریکا کو جواب دہ بنائیں گے: ایران

ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ میناب سکول حملے پر امریکا کے خلاف قانونی کارروائیوں میں غیر ملکی وکلا بھی شامل ہونے لگے ہیں، جبکہ یورپ اور امریکا کے وکلا واشنگٹن کے خلاف مقدمات دائر کرنے کے لیے رضاکارانہ طور پر آگے آ…

خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبے کو درپیش چیلنجز، امن و امان کی صورتحال، عوام کے تحفظ، کرپشن کے خاتمے اور سیاحت کے فروغ پر توجہ دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P