Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
گھوٹکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد پولیس و رینجرز کی کارروائی، 10 مغوی بازیاب
صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد ان کی بازیابی کے لیے پولیس اور رینجرز کی کارروائی جاری ہے اور حکام نے اب تک 10 افراد کی بازیابی کا دعویٰ کیا ہے۔
واقعہ پیر کی شب ضلع گھوٹکی میں اوباڑو کے نزدیک پیش آیا جب صادق آباد سے…
پاکستان برکس میں شامل ہوکر مثبت اور تعمیری کردار ادا چاہتا ہے: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان برکس میں شامل ہوکر مثبت اور تعمیری کردار ادا چاہتا ہے۔
آذربائجان کے دو مختلف خبررساں اداروں کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حکومت کا اقتصادی سفارتکاری، تجارت اور سرمایہ کاری…
سڈنی حملہ کے بعد آسٹریلیا میں مسلمانوں کے قبرستان کی بے حرمتی
آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر حملے کے بعد سڈنی میں موجود مسلمانوں کے قبرستان کی بے حرمتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
جنوب مغربی سڈنی کے مضافاتی علاقے ناریلان میں واقع مسلمانوں کے قبرستان پر حملہ کیا گیا، اس دوران قبروں کی بے حرمتی کرتے ہوئے وہاں…
پٹرول پمپس مالکان ہوجائیں ہوشیار!اوگرا کی چیکنگ ٹیمیں متحرک
اوگرا نے ملک بھر میں پٹرول پمپس کی جانچ پڑتال کے لیے انفورسمنٹ ٹیمیں متحرک کر دیں۔
چیئرمین اوگرا مسرور خان نے انفورسمنٹ ٹیم کے ہمراہ مختلف پٹرول پمپس کا دورہ کیا جہاں پمپس کی قانونی حیثیت، لائسنس اور دیگر مطلوبہ دستاویزات کی جانچ کی گئی،…
برازیل میں تیز آندھی سے سٹیچو آف لبرٹی کا مجسمہ گر کر تباہ ہوگیا
جنوبی برازیل میں آنے والی تیز اور شدید آندھی کے باعث اسٹیچو آف لبرٹی کی نقل پر مبنی ایک بڑا مجسمہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ برازیل کے شہر گویبا میں پیش آیا، جہاں ایک…
سڈنی دہشتگردی واقعہ میں بھارت کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے
سڈنی دہشت گردی واقعہ میں بھارت کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق آسڑیلوی انٹیلی جنس ایجنسیز نے سڈنی واقعہ پر بھارتی حکومت سے باضابطہ رابطہ کرلیا۔
آسڑیلوی انٹیلی جنس ایجنسیز نے دہشتگردی میں ملوث دہشتگردوں…
ڈیرہ اسماعیل خان : سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 خوارج جہنم واصل، ایک جوان شہید
سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان آپریشن میں 7 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کلاچی کے علاقے میں انڈین پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔
ترجمان پاک…
جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی چیئرمین این آئی آر سی کے عہدے سے مستعفی
چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (این آئی آر سی) جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
اتوار کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی چیئرمین این آر سی کے عہدے سے مستعفی…
پاک بحریہ کا فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاورکا شاندار مظاہرہ
پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں ایف ایم 90 این ای آر سطح آب سے فضا تک مار کرنے…
آسٹریلیا میں جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑنے والا مسلمان شخص ہیرو بن گیا
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں اپنی جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑنے والا مسلمان احمد ال احمد ہیرو بن گیا۔
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ایک حملہ آور کو موقع پر موجود شہری نے اپنی جان پر کھیل کر بہادری سے پکڑا، اور حملہ آور کا اسلحہ چھین کر کئی…