Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

کرکٹ کی تاریخ کا 253 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

پاکستان کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں کرکٹ کی تاریخ کا 253 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایس این جی پی ایل کی ٹیم پی ٹی وی کے خلاف انتہائی کم ہدف کے تعاقب میں ناکام رہی۔ پی ٹی وی کی ٹیم…

بھارت کا کرکٹ میں ایک اور ڈراما، انڈر19 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیشی کپتان سے ہاتھ نہیں ملایا

بھارت کی انڈر-19 ٹیم بھی سوریا کمار یادیو کے نقش قدم پر گامزن ہے اور ایشیا کپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایونٹ میں بھی ڈراما رچایا جہاں بھارتی ٹیم کے کپتان نے بنگلہ دیش کے کپتان سے ٹاس کے موقع پر ہاتھ نہیں ملایا۔ زمبابوے کے…

قومی اسمبلی میں پاکستان، عدلیہ اور فوج کیخلاف بولنے کی اجازت نہیں دوں گا، اسپیکر

:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں پاکستان، عدلیہ اور فوج کیخلاف بولنے کی اجازت نہیں دوں گا۔ نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے)  کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے  سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ…

ہم نے اپنی سیاست نہیں، ریاست بچائی ہے: طلال چودھری

وفاقی وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی سیاست نہیں بچائی بلکہ ریاست بچائی۔ پنجاب کے علاقے گوجرہ میں نجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ جب تک لوگ اپنے فیصلے تول کر اور میرٹ پر نہیں کریں گے آپ کی…

سکیورٹی فورسز کی خاران میں کارروائی، 12 خوارجی جہنم واصل

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خاران میں آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 12 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنہ الخوارج کے 15 سے 20 دہشت گردوں نے خاران سٹی میں متعدد دہشت گردانہ…

دہشتگردوں کو پاکستان سے اٹھا کر بحرِ ہند میں ڈبو دیا جائے گا: وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں قومی پیغامِ امن کمیٹی کا کردار انتہائی اہم ہے اور اس پلیٹ فارم کے ذریعے اتحاد، رواداری اور ہم آہنگی کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ قومی پیغامِ امن کمیٹی کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا…

ایران میں امریکا رجیم چینج آپریشن کررہا ہے؛ سلامتی کونسل کو’سرکس‘بنا دیا؛ روس

امریکا کی جانب سے بلائے گئے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس کے مستقل مندوب ویسلی نیبنزیا نے ٹرمپ کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے سلامتی کونسل کا یہ اجلاس ایران سے متعلق…

بی بی ایل: اسمتھ کا رن لینے سے انکار، غصہ کرنیوالے بابر اعظم اوور کی پہلی گیند پر آؤٹ

بِگ بیش لیگ میں آسٹریلیا کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ نے بابر اعظم کے شاٹ پر رن لینے سے انکار کردیا۔ بابر اعظم نے اسمتھ کے انکار پر ناگواری کا اظہار کیا۔ سڈنی تھنڈرز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے بابر اعظم نے 11…

نئی دہلی: بھارتی عدالت نےحریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دیدیا

نئی دہلی کی کٹھ پتلی بھارتی عدالت نےحریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عدالت نے سربراہ دختران ملت آسیہ اندرابی کو سیاسی مقدمے میں مجرم قراردیا، ان کے علاوہ حریت رہنما فہمیدہ صوفی اورناہیدہ نسرین کوبھی…

عمران خان کا رویہ مشکلات کا سبب، سندھ حکومت سے شکایت نہیں: رانا ثناء

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا رویہ ملکی سیاست کیلئے مشکلات کا سبب بنتا ہے، اپوزیشن لیڈر کی تقرری ایک اچھی پیش رفت ہوگی، صوبوں کے اتفاق رائے سے ہی وسائل کی تقسیم کے معاملے پر آگے بڑھا جاسکتا ہے، سندھ حکومت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P