Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
چاغی کے علاقے دالبندین میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں قائم زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی زمین کے اندر 66 کلومیٹر تھی۔
زلزلہ پیما…
راجیو شکلا پاکستان کی جانب سے بنگلادیش کی حمایت پر سیخ پا
بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا ٹی 20 ورلڈ کپ معاملے پر پاکستان کی جانب بنگلادیش کی حمایت پر پھٹ پڑے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے ورلڈ کپ سے نکالے جانے پر بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا کہ ہم تو چاہتے…
سٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان
گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
شہرِ قائد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمیل احمد کا کہنا تھا کہ شرح سود 2ماہ کیلئے 10.5فیصد برقرار رکھی گئی ہے، ایکسپورٹ میں سود اس سال…
رمضان 2026: خلیجی ممالک میں روزے کا دورانیہ 12 سے 13 گھنٹے متوقع
رمضان المبارک 2026 کے دوران خلیجی تعاون کونسل کے ممالک میں روزے کا دورانیہ عمومی طور پر 12 سے 13 گھنٹے کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات اور فلکیاتی ماہرین کے مطابق متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، قطر، کویت، بحرین اور عمان میں سحر و…
بلوچستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 3 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی کے دوران 3 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پربلوچستان کے علاقے پنجگور میں…
سردی کی حالیہ لہر نے بلوچستان کے مناظر کو بھی خوبصورت سفید چادر سے سجا دیا
بلوچستان کے پہاڑی اور شمالی اضلاع اب فریزر میں تبدیل ہو چکے ہیں، شدید سردی کی لہر نے پورے صوبے کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے جہاں پارہ نقطہ انجماد سے کئی ڈگری نیچے گر کر ریکارڈ توڑ رہا ہے۔
زیارت کی وادیوں میں تو گویا برف کا نیا موسم شروع ہو…
بلوچستان کی ساحلی پٹی
پاکستان میں ساحلی علاقوں کی خوبصورتی یوں تو کراچی میں بھی دیکھنے کو مل جاتی ہے، ان میں کلفٹن اور منوڑہ عوام کے پسندیدہ مقامات ہیں جبکہ پیراڈائز پوائنٹ کو بھی انفرادیت حاصل تھی۔
وقت کے ساتھ نئے ساحلی مقامات کی بھی تعمیر وترقی…
واشنگٹن میں پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی، عالمی جریدے نے تعریفوں کے پل باندھ دیے
پاکستان نے اسٹریٹجک سمجھ داری سے واشنگٹن میں خود کو دوبارہ ایک ناگزیر اور قابلِ اعتماد شراکت دار ثابت کر دیا، اپنی مضبوط سفارت کاری سے پاکستان نے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دے دی۔
پاکستان نے علاقائی تنازع کو عالمی سفارتی فائدے میں…
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید 65 ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونے کی قیمت 4 ہزار 988 ڈالر کی نئی بلند…
آسمان پر بیک وقت 2 سورج دیکھ کر شہری حیران
روس میں آسمان پر بیک وقت 2 سورج دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔
روس کے جزیرے سخالین میں دیکھنے کو ملا جسے شہریوں نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آسمان پر نمودار ہونے والے اس منظر کو 'سن ڈوگ’ کہا جاتا…