Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ویسٹ انڈیز کے نامور کھلاڑی کا اچانک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج وکٹ کیپر بلے باز نکولس پوران نے اچانک انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ ویسٹ انڈیز کے وائٹ بال کے سابق کپتان نکولس پوران نے 29 سال کی عمر میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے 61 ون ڈے میچوں میں […]
حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری مذاکرات میں ایران بھی شریک ہے، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے بدلے یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کے لیے جاری مذاکرات میں شامل ہے، رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے اسٹیٹ ڈائننگ روم میں ایک تقریب کے […]
مودی کو جی 7 اجلاس کا دعوت نامہ مل گیا، سکھ برادری سراپا احتجاج
کینیڈا میں مقیم سکھ کمیونٹی کی متعدد تنظیمیں G7 ممالک کی کانفرنس میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو دعوت دینے کے خلاف دارالحکومت اوٹاوہ میں 14 جون کو پارلیمنٹ بلڈنگ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریں گی۔ G7 ممالک کی کانفرنس میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو دعوت دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے […]
آسٹریا: ہائی اسکول میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک ہوگئے
پولیس کے مطابق مارے جانے والوں میں فائرنگ کرنے والا ملزم بھی شامل ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب آسٹریا کے چانسلر کرسٹین اسٹاکر نے اس حوالے سے کہا ہے کہ اسکول میں فائرنگ کا واقعہ قومی سانحہ ہے
ایشین کپ کوالیفائرز: پاکستان کو میانمار کے ہاتھوں ایک صفر سے شکست
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز میں پاکستان فٹبال ٹیم کو میانمار نے 1-0 گول سے شکست دے دی۔ میزبان ملک میانمار کے خلاف ینگون کے تھوونا سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں دلچسپ مقابلہ رہا، پہلے ہاف میں پاکستان نے دفاعی حکمت عملی اپنائی اور مضبوط دفاع کی بدولت حریف ٹیم کے جارحانہ […]
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف کا فیصلہ، ٹیکس سلیبز میں کمی
نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بجٹ تقریر میں تنخواہ دار طبقے کیلئے تمام ٹیکس سلیبز میں کمی کر دی گئی، چھ سے بارہ لاکھ تنخواہ پر ٹیکس کی شرح 1 فیصد ہو گی۔ دوسری جانب بجٹ تقریر میں بارہ لاکھ آمدن پر ٹیکس کی رقم 30 ہزار روپے […]
فلسطینی صدر نے حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کردیا
فلسطینی صدر محمود عباس نے مزاحمتی تحریک حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو لکھے گئے خط میں صدر محمود عباس نے فلسطینی عوام کی حفاظت کے لیے عرب اور بین الاقوامی افواج کی تعیناتی کا مطالبہ کیا۔ […]
حکومت کا فرنس آئل پر بھی پٹرولیم اور کاربن لیوی عائد کرنے کا فیصلہ
نئے بجٹ میں حکومت نے فرنس آئل پر بھی پٹرولیم اور کاربن لیوی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول، ہائی سپیڈ ڈیزل اور فرنس آئل پر فی لیٹر 2.5 روپے کاربن لیوی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، 2026-27 میں کاربن لیوی کی شرح پانچ روپے فی لیٹر کی […]
درست سمت میں جارہے ہیں، مہنگائی پر کامیابی سے قابو پایا ہے، وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیا
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گلوبل جی ڈی پی گروتھ 2025میں 2.8فیصد ہے، ہم استحکام کی جانب گامزن ہیں، کامیابی سے مہنگائی پر قابو پا لیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب قومی اقتصادی سروے 25-2024 پیش کر دیا۔ قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب […]
عید کے دوران صرف 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے 100 سے زائد فلسطینی شہید
عید الاضحی کے پرمسرت موقع پر بھی غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری رہی، جس کے نتیجے میں صرف 24 گھنٹوں کے دوران 100 سے زائد فلسطینی شہید اور 393 زخمی ہو چکے ہیں۔ آج صبح سے اب تک 21 فلسطینی شہادتیں ہو چکی ہیں۔ اسرائیلی فضائی حملے خاص طور پر جبالیا، بیت لاہیا، غزہ سٹی […]
