Browsing Category

بزنس

بزنس

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 69 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 69 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ سٹاک مارکیٹ…

سونے کی قیمت میں 10 ہزار 700 روپے کا اضافہ

مقامی و بین الاقوامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یک دم 107ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 319ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر موصول، اسٹیٹ بینک کی تصدیق

عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے پاکستان کو ایک  ارب 20 کروڑ ڈالر منتقل کر دیے ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اسے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی (ای ایف ایف) اور ریزیلیئنس اینڈ…

امریکا کا ریکوڈک میں 1.25 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان، ہزاروں افراد کو روزگار ملے گا

پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا ہے کہ ایگزم بینک دوطرفہ شراکت داری کے تحت بلوچستان میں ریکوڈک منصوبے پر 1.25 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، جس کے نتیجے میں امریکا اور پاکستان میں ہزاروں افراد کو روزگار میسر ہوگا۔ اسلام آباد…

سٹاک مارکیٹ میں تاریخی اضافے کے بعد مندی، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی 1.2 ارب ڈالر کی منظوری کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے، 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز سٹاک ایکسچینج میں تیزی…

آبادی میں اضافہ پاکستان کے آبی وسائل پر دباؤ ڈال رہا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک

پاکستان کی 80 فیصد سے زائد آبادی کو مقدار اور معیار، دونوں حوالوں سے صاف پینے کے پانی تک رسائی حاصل نہ ہونے کے باعث ملک آبی عدم تحفظ کا شکار ہے، گزشتہ 12 برس میں معمولی بہتری دیکھنے میں آئی ہے لیکن نفاذ میں پائے جانے والے خلا صورتحال کو…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی

ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ میں 1900 روپے کی کمی ہو گئی۔ سرکاری خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار 900 روپے تنزلی سے 4 لاکھ…

سمارٹ فونز پر عائد بھاری بھر کم ٹیکسز کی شرح کو کم کرنے کی سفارش

قائمہ کمیٹی خزانہ نے سمارٹ فونز پر عائد بھاری بھر کم ٹیکسز کی شرح کو کم کرنے کی سفارش کر دی۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ نے وزارت خزانہ اور ایف بی آر کو ٹاسک سونپ دیا اور درآمدی سمارٹ فونز پر عائد ٹیکسز میں کمی سے متعلق رپورٹ تیار کرنے…

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان تین اہم معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان تین اہم معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان اقتصادی امور کے مطابق ایم ایل ون کراچی روہڑی سیکشن کے لئے پراجیکٹ ریڈینینس فنانسنگ ، کوئٹہ بس ریپڈ ٹرانزٹ کے لئے پراجیکٹ ریڈینینس فنانسنگ اور بلوچستان واٹر…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P