Browsing Category
بزنس
بزنس
چوتھے جائزہ مذاکرات: آئی ایم ایف کا سٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اظہار اطمینان
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم نے پاکستان سے چوتھے جائزہ مذاکرات کے لیے اسٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن باقاعدہ مذاکرات کیلئے آج کراچی سے اسلام آباد پہنچے گا، مشن کے پیر سے معاشی ٹیم کے ساتھ پالیسی سطح کے […]
ملک میں مہنگائی کی رفتار میں اضافہ، سالانہ شرح 11.92 فیصد تک پہنچ گئی
مالی سال 2026-27 کے دوسرے ماہ ستمبر کے تیسرے ہفتے بھی ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار رہا، اور حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی رفتار میں 0.99 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 10.64 فیصد […]
10 روپے کا نوٹ بند ہونے کی آخری تاریخ سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں: سٹیٹ بینک
سٹیٹ بینک کے ترجمان نے واضح کیا کہ 10 روپے کے نوٹ کی مبینہ بندش سے متعلق اطلاعات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔
وزیر خزانہ کی اہم ملاقاتیں، ڈیجیٹائزیشن، پی آئی اے اور ریکوڈک پر مشاورت
وزیر خزانہ نے کہا کہ ڈیجیٹائزیشن پاکستان کی پائیدار اقتصادی ترقی کا اہم ذریعہ ہے۔ انہوں نے ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر اور کیش لیس ادائیگیوں کے فروغ پر زور دیا۔
آئی ایم ایف کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا، اسٹیٹ بینک حکام سے ملاقات
ایکسٹنڈڈ فنڈ فسیلیٹی پروگرام کی اگلی قسط پر اقتصادی جائزہ مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کا مشن پاکستان پہنچ گیا، جائزہ مشن کی اسٹیٹ بینک حکام کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف جائزہ مشن نے کراچی میں اسٹیٹ بینک حکام سے مذاکرات کا آغاز کیا اور پہلے […]
وفاقی حکومت کے پہلے دو ماہ میں بیرونی قرضوں میں 23 فیصد اضافہ
اقتصادی امور کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اگست کے دوران پاکستان نے ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کی بیرونی مالی معاونت حاصل کی، جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں ایک ارب 37 کروڑ ڈالر کی بیرونی معاونت ملی تھی۔
پاکستان اور لیبیا کے درمیان تجارت، تعلیم اور کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق
دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی لیبیا کے قائم مقام وزیر خارجہ الطاہر الباعور سے ملاقات ہوئی، اسحاق ڈار نے لیبیا کے ساتھ دوستانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
ایف بی آر کے گودام سے 25 کروڑ روپے کے سگریٹ غائب، مقدمہ درج
ایف بی آر گوداموں سے 25 کروڑ روپے مالیت کے سگریٹس غائب ہونے کے سکینڈل میں ایف آئی اے نے ایف بی آر کے 5 اہلکاروں اور نجی کمپنی کے 3 مالکان سمیت 8 افراد کو نامزد کیا، گرفتاریوں کے لیے چھاپے جاری ہیں۔
ڈیزل سستا، پٹرول مزید 4 روپے 61 پیسے فی لٹر مہنگا ہوگیا
پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا جس کے باعث پٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 75 پیسے فی لٹر ہوگئی۔
پنجگور، ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
پنجگور : پنجگور میں گیس اور ایندھن کے دیگر ذرائع نہ ہونے سے علاقے کے لوگ ایل پی جی گیس سلنڈر پر گزارہ کرہے تھے مگر قیمتوں میں اضافے سے عام شہریوں کو شدہد مشکلات کا سامنا دس کلو والا گیس سلنڈر کی قیمت عام مارکیٹ میں 3700۔ روہے میں فروخت کیا جارہاہے ذرائع کے […]