Browsing Category

بین الاقوامی

امریکہ کا بھارتی شہری پر روس کو غیر قانونی سازوسامان کی فراہمی کا الزام

امریکا کا کہنا ہے کہ بھارتی نژاد امریکی شہری نے روس کو غیرقانونی طور پر ساز و سامان فراہم کیا۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق 57 سالہ بھارتی نژاد امریکی شہری سنجے کوشک نے روس کو فوجی ایپلیکیشنز کے ذریعے ایوی ایشن پارٹس فراہم کیے۔ دہری شہریت…

امدادی کارکنان کیلئے 2024ء خطرناک ترین سال بن گیا

اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 2024ء میں عالمی سطح پر اب تک 281 امدادی کارکن مارے جا چکے ہیں۔ یہ کسی بھی سال میں ہونے والی امدادی کارکنان کی سب سے زیادہ اموات ہیں۔ غزہ جنگ کے باعث ہلاکتوں میں 7 اکتوبر 2023ء کے بعد سے اضافہ ہوا ہے۔…

بیروت کےرہائشی علاقے پر اسرائیلی فورسز کے حملے ،11 شہری شہید

وسطی بیروت کے رہائشی علاقے پر اسرائیلی فورسز کےحملے میں 11 شہری شہید، درجنوں زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے جنوبی مضافاتی علاقوں حدث اور چویفت کو بھی نشانہ بنایا، صیہونی حملوں میں 5 لبنانی شہری شہید اور متعدد زخمی…

نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد بھارت میں مناہل ملک کی شہرت میں غیر معمولی اضافہ

ھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار منال ملک کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ ان کی نازیبا وائرل ویڈیو ہے۔ گوگل ٹرینڈز کے مطابق بھارتی ریاستوں جیسے اتر پردیش، بہار، چندی گڑھ، مغربی بنگال اور مقبوضہ جموں و…

منی پور فسادات میں تیزی، مودی سرکار خاموش

بی جے پی حکومت کی بے حسی کے باعث منی پور میں نسلی فسادات عروج پر پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں آتش زنی اور کرفیو سے بدامنی کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، میتی قبیلے کے زیر تسلط بشنو پور ضلع میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے مزدوروں پر…

غزہ اور لبنان پر اسرائیلی حملوں میں مزید 42 افراد شہید

غزہ اور لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 42 افراد شہید ہوگئے۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق نباتیہ میں شہری دفاع کے مرکز پر اسرائیلی حملے میں چار پیرامیڈکس سمیت چھ افراد شہید ہوئے جبکہ بعلبیک شہر کے قریب ایک اور شہری دفاع کے مرکز پر…

سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان میں بھی ٹرمپ کی جماعت نے اکثریت حاصل کرلی

امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ نے 300 سے زائد الیکٹورل ووٹس حاصل کرکے حکمراں جماعت کی امیدوار اور نائب صدر کملا ہیرس کو شکست دیدی اور ان کی جماعت نے اب سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان کا میدان بھی مار لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…

لبنانی سرحد پر امن دستوں پر حملے ، سلامتی کونسل کا اظہار تشویش

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لبنان میں اسرائیلی فوج کی طرف سے یو این امن فوج پر حالیہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے تمام فریقوں سے کہا ہے کہ وہ ' یونیفل ' اور اس کے اہلکاروں کے تحفظ کا احترام کریں۔ عرب میڈیا کے مطابق سلامتی کونسل کی طرف سے…

اسرائیل غزہ میں انسانی حقوق سے متعلق سنگین خدشات کو دور نہ کرسکا؛ یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف

یورپی یونین کی خارجہ امور اور سلامتی کی پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کو معطل کرنے کی تجویز پیش کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے…

لبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 6 اسرائیلی فوجی ہلاک

اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس کے 6 اہلکار حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ جھڑپ اس وقت ہوئی جب برّی کارروائیوں کو وسعت دینے کے لیے اسرائیلی فوجی اپنی سرحد سے ایک لبنانی دیہات میں داخل ہوگئے اور چاروں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P