Browsing Category
خضدار
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا خضدار میں لیڈی کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کی شہادت پر خراج تحسین
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خضدار میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں بلوچستان پولیس لیڈی کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کی شہادت اور قربانی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بلوچستان کی بہادر بیٹی نے جرأت و بہادری […]
خضدار،مرغی کی قیمتوں میں یکدم بھاری اضافہ
خضدار (یو این اے )خضدار میں مرغی ڈیلر مافیا نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ہے اور سرکاری نرخنامے کو ردی کی ٹوکری کی نذر کرتے ہوئے قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، مرغی کی قیمت میں یکدم 150 روپے فی کلو کا اضافہ کر کے اسے 750 روپے […]
خضدار، اسمارٹ لاک ڈان کا فیصلہ، تمام تجارتی مراکز رات 8 اور ہوٹل 10 بجے بند ہوں گے
خضدار (یو این اے )حکومت بلوچستان کی ہدایت پر ملک بھر کی طرح خضدار میں بھی توانائی بچت پالیسی کے تحت سمارٹ لاک ڈان کے نفاذ کے حوالے سے ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر خضدار حفیظ اللہ کاکڑ نے کی، جس میں انجمن تاجران خضدار کے صدر حافظ حمید […]
ضلعی ناظم صحت خضدار سنگین الزامات کی بنیاد پر معطل
خضدار(آن لائن ) کمشنر قلات ڈویژن ڈاکٹر طفیل احمد بلوچ کے دستخط سے جاری ایک مراسلہ کے مطابق متعدد علاقوں سے موصول عوامی شکایات کے پیش نظر ضلعی ناظم صحت خضدار ڈاکٹر محمد نسیم لانگو کو پیشہ ورانہ فرائض میں عدم دلچسپی،غفلت مالی بد عنوانی اور ضلع میں قائم مختلف طبی مراکز میں ڈاکٹروں کی […]
خضدار،میر غوث بخش بزنجو اسٹیڈیم میں 15 اپریل سے آل سندھ بلوچستان فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز
خضدار (یو این اے )خضدار کے تاریخی بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو اسٹیڈیم میں 15 اپریل سے آل سندھ بلوچستان فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جسے علاقے میں کھیلوں کی بحالی اور نوجوانوں کے لیے ایک خوش آئند پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ طویل عرصے بعد منعقد ہونے والا […]
سوراب ‘ رمضان راشن پیکج کے ہزاروں پیکٹس غائب، تحقیقات نہ ہونے پر عوامی حلقوں میں تشویش
شہید سکندرآباد سوراب(این این آئی) رمضان راشن پیکج کے ہزاروں پیکٹس غائب، تحقیقات نہ ہونے پر عوامی تشویش شدت اختیار کرگئی، تفصیلات کے مطابق ضلع شہید سکندراباد سوراب میں رمضان راشن پیکج کے بڑے اسکینڈل کی تاحال تحقیقات نہ ہونے کے باعث عوامی حلقوں میں پائی جانے والی تشویش اب شدید اضطراب میں تبدیل ہوتی […]
خضدار میں غیر معیاری اشیاءکی فروخت عوام کیلئے درد سر
خضدار(بیورورپورٹ)خضدار میں فوڈ اتھارٹی اب صرف نام کی حد تک رہ گئی ہے، عملی طور پر اس کا کوئی کام نظر نہیں آرہاہے شہر بھر میں کھلے عام ملاوٹ شدہ کیمیکل دودھ گھی، دال اور چاول فروخت ہو رہے ہیں جبکہ غیر معیاری چائے پتی بھی فروخت کیاجارہاہے کوئی پوچھنے والا نہیں خضدار میں ملاوٹ […]
خضدارایرانی پیٹرول وڈیزل مصنوعات کا بحران شدت اختیارکرگیا
خضدار(بیورورپورٹ)خضدارایرانی پیٹرول وڈیزل مصنوعات کا بحران شدت اختیارکرگیا شہرکے مختلف نجی پٹرولیم پمپس پر فی لیٹر 285 سے 340 روپے تک فروخت ہونے لگی شہری پریشان حکام نوٹس لے تفصیلات کے مطابق خضدار میں ایرانی پٹرول اور ڈیزل کی قلت نے سنگین صورتحال اختیار کر لی ہے، جہاں خودساختہ قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث […]
خضدار، ضلع بھر میں غیر معیاری اور غیر قانونی ادویات کی روک تھام کے لیے کارروائیاں تیز
خضدار (آن لائن) ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر میں غیر معیاری اور غیر قانونی ادویات کی روک تھام کے لیے کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں، جبکہ میڈیکل اسٹورز کے خلاف کارروائی کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر DHO خضدار […]
حلقہ این اے 256‘انتخابات ملتوی کرنا سمجھ سے بالاتر ہے ،پاکستان پیپلز پارٹی خضدار
خضدار(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی خضدار کے ترجمان نے این اے 256 خضدار کے ضمنی انتخاب کے اچانک اور غیر متوقع التواءکو جمہوری عمل پر ایک سنجیدہ سوالیہ نشان قرار دیتے ہوئے شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے عوامی مینڈیٹ کے راستے میں غیر ضروری رکاوٹ ڈالنے کے مترادف قرار دیا ہے۔ترجمان […]