ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 11 رنز سے شکست دے دی
ملتان سلطانز کو پی ایس ایل الیون میں پانچویں کامیابی مل گئی۔ کراچی کنگز کو 11 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز کے 208 رنز کے جواب میں کراچی کنگز کی ٹیم 196رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ریزاہینڈریکس49 اور عباس آفریدی 34رنز بناکر نمایاں رہے۔ معین علی نے27، سعد بیگ نے 21اور جیسن رائے […]