ٹیکنالوجی – صفحہ 9 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

گوگل نے اپنے پکسل فونز کیلئے کال ریکارڈنگ فیچر متعارف کرادیا

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے پکسل فونز پر کال ریکارڈنگ فیچر متعارف کرا دیا۔ صارفین اس فیچر کو فون ایپ میں جا کر کال اسسٹنٹ سیکشن میں ’نئے کال ریکارڈنگ‘ آپشن سے حاصل کر سکتے ہیں۔ آپشن آن کرنے کے بعد کالنگ اسکرین پر ’کال اسسٹ مینو‘ ظاہر ہوگا جس پر ’کال ریکارڈنگ‘ بٹنگ ہوگا۔ بٹن […]

ہیکنگ کے سبب جیگوار لینڈ روور کو 20 کروڑ پاؤنڈز کا نقصان

آٹو موبیل کمپنی جیگوار لینڈ روور نے اعلان کیا ہے کہ سائبر حملے کے سبب کمپنی کو تقریباً 20 کروڑ پاؤنڈکا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ برطانیہ کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی کے مطابق کمپنی نے حملے کے بعد اپنی کارروائیوں کو تیزی سے بحال کرنے میں زبردست پیش رفت کی ہے۔ جے ایل آر […]

پاکستان میں ’آئیکاسٹ 2025‘ کا انعقاد، اہم معاہدوں پر دستخط متوقع

پاکستان میں عالمی خلائی کانفرنس آئکاسٹ (ICAST) 2025 کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں 25 ممالک کی شرکت اور اہم معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کانفرنس آن ایپلیکیشنز آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ICAST–2025) کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق کانفرنس سپارکو اور انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی […]

یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے سعودی عرب میں پاپ اپ پارک کھول لیا

ٹک ٹاکر، یوٹیوبر اور سوشل میڈیا اسٹار جیمز اسٹیفن جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک عارضی تفریحی پارک ’بیسٹ لینڈ‘ کا افتتاح کیا، جو مداحوں کے لیے دلچسپ رکاوٹیں اور چیلنجز پیش کرتا ہے۔ 45 کروڑ سے زائد سبسکرائبرز والے مسٹر بیسٹ نے حال ہی میں ریاض میں […]

پی ٹی اے نے وی پی این سروس لائسنسنگ کا آغاز کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وی پی این سروس لائسنسنگ کا آغاز کردیا۔ پاکستان ٹیلی ویژن کے ایکس اکاؤنٹ پر دستیاب معلومات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اہم پیشرفت کرتے ہوئے وی پی این سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو لائسنس جاری کرنے کا آغاز کر دیا۔ […]

پاکستان میں 2025 کے دوران 53 لاکھ سے زائد سائبر حملے رپورٹ ہونے کا انکشاف

پاکستان میں 2025 کی تین سہ ماہیوں کے دوران 53 لاکھ سے زائد سائبر حملے رپورٹ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ عالمی سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ملک میں 27 فیصد صارفین میل ویئر حملوں کا شکار ہوئے، جب کہ 24 فیصد کارپوریٹ اداروں کو متاثرہ ڈیوائسز کے باعث […]

برطانوی کمپنی کی زیر آب بیس بنانے کی تیاری

سمندر میں چھپے حقائق کو دریافت کرنے کے لیے زیر آب بیسز میں رہنے کی تیاری کر لی۔ انسانوں کو طویل مدت تک زیر آب رکھنے کے لیے اب تک متعدد زبر دست خیالات پیش کیے گئے ہیں لیکن اس بار برطانوی کمپنی ’ڈِیپ‘ ایسے ہی کسی خیال کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے […]

گوگل فوٹوز میں جدید اے آئی فیچرز متعارف

گوگل نے اپنی مشہور ایپ گوگل فوٹوز میں جدید اے آئی فیچرز متعارف کرادیے ہیں، جن کی مدد سے تصاویر کو بہتر بنانا اور ان میں موجود اشخاص یا اشیا کو تبدیل کرنا آسان ہو گیا ہے۔ گوگل فوٹوز میں صارفین کے تجربے کو مزید بہتر بنانے کے لیے نئے اے آئی فیچرز شامل کیے […]

پہلی بار سورج کے علاوہ کسی اور ستارے پر طوفان کا مشاہدہ

ماہرینِ فلکیات نے انکشاف کیا کہ انہوں نے پہلی بار ہمارے سورج کے علاوہ کسی اور ستارے پر طوفان کا مشاہدہ کیا ہے، ایک ایسا دھماکا جو اتنا طاقتور تھا کہ اگر اس کے قریب کوئی سیارہ موجود ہوتا تو اس کا ماحول تباہ ہو جاتا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے […]

دبئی: اُڑنے والی ٹیکسی کی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل

متحدہ عرب امارات نے جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، دبئی میں اڑنے والی ٹیکسی کی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی گئی۔ اماراتی حکام کے مطابق یہ آزمائشی پرواز دبئی اور العین کے درمیان مرغم کے صحرائی علاقے سے شروع ہوئی اور المکتوم ایئرپورٹ پر کامیابی سے […]