Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
پیوٹن سے ملاقات میں انتظار پر جھوٹی خبر؟ آر ٹی انڈیا نے وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق پوسٹ حذف کر دی
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر آر ٹی انڈیا نے وزیرِاعظم شہباز شریف کے حوالے سے شائع کی گئی ایک پوسٹ حذف کر دی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وزیراعظم روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے لیے انتظار کرتے رہے۔ آر ٹی انڈیا نے وضاحت میں کہا ہے کہ یہ پوسٹ […]
’پاکستان دنیا کے پہلے 3 کرپٹو اپنانے والے ممالک میں شامل ہوگیا‘
چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے ایک پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ قوم کو مبارکباد کہ تاریخ میں پہلی بار عالمی ایکسچینجز کیلئے منظم، شفاف اور عالمی معیار کا راستہ کھول دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام نئی سوچ کی عکاسی اور ادارہ جاتی تبدیلی ہے، اسلام آباد۔ بائنانس اور […]
چینی سائنس دانوں نے مرغی کا متبادل گوشت تیار کر لیا!
چینی سائنس دانوں نے ایک فنگس میں جینیاتی رد و بدل کر کے پروٹین سے بھرپور ’گوشت‘ بنا دیا۔ اس متعلق ان کا کہنا ہے کہ یہ مرغی کے گوشت کا کم قیمت اور ماحول دوست متبادل ثابت ہو سکتا ہے۔ ماضی کے مطالعوں میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مویشی پالنا عالمی سطح […]
سمارٹ فونز پر عائد بھاری بھر کم ٹیکسز کی شرح کو کم کرنے کی سفارش
قائمہ کمیٹی خزانہ نے سمارٹ فونز پر عائد بھاری بھر کم ٹیکسز کی شرح کو کم کرنے کی سفارش کر دی۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ نے وزارت خزانہ اور ایف بی آر کو ٹاسک سونپ دیا اور درآمدی سمارٹ فونز پر عائد ٹیکسز میں کمی سے متعلق رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کی، قائمہ […]
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فون کون سے رہے؟ فہرست جاری
گزشتے ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں چار ہفتوں تک حکرانی برقرار رکھنے کے بعد بالآخر ون پلس 15 جی نے اپنی پہلی پوزیشن کھو دی۔ مقبول اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق شیاؤمی پوکو ایف 8 الٹرا پہلے، سام سنگ گلیکسی اے 56 […]
گلگت بلتستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ابھرتا ہوا انقلاب
گلگت بلتستان میں آئی ٹی کا شعبہ انقلابی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں آئی ٹی کے شعبہ جات میں ایس سی او کا کلیدی کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ گلگت بلتستان کے دور دراز علاقوں میں ایس سی او مسلسل اپنے فرائض میں کوشاں ہے۔ گلگت بلتستان میں 10ہزار […]
امریکی شہری کو فیس بک پر ’اجنبی کا پیغام‘ 2 لاکھ 80 ہزار ڈالر میں پڑا
پیغام میں لکھا تھا کہ ’میں آپ کو نہیں جانتی، آپ میرے فیس بک پر تجویز شدہ دوست ہیں، اس لیے میں نے آپ کو ایڈ کیا، امید ہے کہ یہ آپ کو پریشان نہیں کرے گا۔ پیغام میں مزید لکھا گیا کہ ’مجھے آپ کے بیٹے کے بارے میں آپ کی پوسٹ بہت دل […]
شہابِ ثاقب کا چاند سے ممکنہ ٹکراؤ، ناسا کا الرٹ جاری
ناسا نے شہابِ ثاقب 2024 YR4 کے بارے میں تازہ معلومات جاری کی ہیں، جس کے مطابق اس خلائی چٹان کے چاند سے ٹکرانے کے امکانات چار فی صد تک پہنچ گئے ہیں۔ شہابِ ثاقب سے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ حتمی صورتحال آئندہ سال فروری میں اُس وقت واضح ہوگی جب اس کی […]
الاسکا میں اگلے 64 دن تک سورج طلوع نہیں ہوگا
امریکی ریاست الاسکا کے سب سے شمالی شہر اتقیاگوِک نے ایک بار پھر وہ منظر دیکھ لیا ہے جو دنیا کے صرف چند مقامات کو نصیب ہوتا ہے، یہاں سورج نے آخری جھلک دکھا کر 64 دن کی رخصت لے لی ہے۔ قطبی رات (Polar Night) کے آغاز کے ساتھ ہی یہ علاقہ اب 22 […]
خلا میں پھنسے 3 چینی خلا بازوں کی واپسی کیلیے امید نظر آنے لگی
چین نے خلا میں پھنسے ہوئے تین خلا بازوں کی واپسی کیلیے بغیر عملے والا مشن روانہ کیا جو مدار میں پہنچنے کے بعد اسٹیشن سے کامیابی کے ساتھ جڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خلائی اسٹیشن تیانگونگ پر چین کے تین خلا باز ژانگ لو، وو فے اور ژانگ ہونگ ژانگ پھنسے ہوئے ہیں جن کی […]