ٹیکنالوجی – صفحہ 46 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

رواں برس کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا

سال 2024 کا پہلا چاند گرہن کل (25 مارچ) کو ہوگا۔ چاند گرہن پاکستان میں دیکھنا ممکن نہیں ہوگا، اس جزوی چاند گرہن کے دوران زمین کا بہت کم سایہ چاند پر نظر آئے گا، اس سے چاند کا کوئی حصہ چھپتا نہیں،اس طرح کے چاند گرہن کو ’پینمبرل‘ چاند گرہن کہا جاتا ہے، ’پینمبرل‘ […]

ارتھ آور: پاکستان میں بڑی عمارتوں کی اضافی لائٹس، برقی آلات بند رکھے گئے

پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں ارتھ آور منایا گیا، پاکستان میں بھی رات 8:30 سے 9:30 بجے تک اہم عمارتوں کی بتیاں بند رکھی گئیں۔ دنیا بھر کے 172ممالک میں آب وہوا میں ہونے والی تبدیلوں کے اثرات سے بچنے کے اس دن کو منایا جاتا ہے، دنیا میں رہنے والے لوگ آج کے […]

فیس بک، انسٹاگرام کی مختصر بندش سے مارک زکربرگ کو 3 ارب ڈالر کا نقصان

 دنیا بھر میں 5 مارچ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام کی مختصر بندش سے مارک زکربرگ کی کمپنی میٹا کو 3 ارب ڈالر کا نقصان ہوا اور کمپنی کے حصص کی قیمت بھی گرگئی۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق میٹا کے مالک مارک زکربرگ کو فیس بک اور انسٹاگرام […]

انٹرنیٹ سینسرشپ؛ پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں 6000 فیصد اضافہ

انٹرنیٹ پرائیویسی کمپنی پروٹون نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سینسرشپ اور معلومات تک رسائی میں حائل رکاوٹ کے باعث پاکستان میں ’’وی پی این‘‘ کی طلب میں 6000 فیصد اضافہ ہوا ہے۔  واضح رہے کہ وی پی این ایک ایسا سافٹ ویئر ہے جس کے استعمال سے بندش کی زد میں آنے والی ویب سائٹس […]

اب بیکٹیریا مریخ پر بھی انسانوں کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے، تحقیق

سائنسدانوں کے مطابق بعض ایسے بیکٹیریا جو انسانوں میں بیماری کا باعث بنتے ہیں وہ مریخ پر زندہ رہنے کی صلاحیت بھی  رکھتے ہیں۔ جرمن ایرو اسپیس سینٹر کی ایک نئی تحقیق  کے مطابق انسانی جسم پر زیادہ دباؤ پڑنےسے بیماریوں کا سبب بننے والے چند ایسے بیکٹیریا مریخ پر نا صرف زندہ رہ سکتے […]

ٹیکنو کا بہترین کیمرا کا حامل پووا 6 متعارف

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ٹیکنو نے رواں سال کا بہترین کیمرا کا حامل اپنا فون پووا 6 متعارف کرادیا۔ ٹیکنو پووا 6 کو 78-6 انچ اسکرین جب کہ طاقتور ترین بیٹری اور فاسٹ ترین چارجر کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔ فون کو 6 ہزار ایم اے ایچ کی بیٹری اور 70 واٹ […]

تقریبا 100 دن تک بیٹری چلانے والا فون متعارف

امریکی بیٹری ساز کمپنی انرجائزر نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے طاقتور ترین بیٹری کے حامل فون کو متعارف کرادیا، جس کی بیٹری لگ بھگ 100 دن تک چلے گی۔ انرجائزر نے ورلڈ موبائل کانفرنس میں اینڈرائیڈ فون متعارف کراتے ہوئے بتایا کہ طاقتور ترین بیٹری کا حامل فون رواں برس کے اختتام تک عام […]

مصنوعی آنکھیں بنانے کا آسان اور تیز تھری ڈی پرنٹنگ کا طریقہ کار وضع

محققین نے حقیقت سے قریب تر مصنوعی آنکھیں بنانے کا آسان اور تیز تھری ڈی پرنٹنگ کا طریقہ کار وضع کر لیا۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ موجودہ طریقے کے مقابلے میں اس طریقہ کار سے بنائی گئی آنکھیں زیادہ قدرتی لگتی ہیں اور بہتر انداز میں فٹ ہوسکتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق دنیا […]

موٹرسائیکل کی طرح پارک ہوجانے والی گاڑی

اب چھوٹی جگہوں پر گاڑی کو کھڑا کرنا کوئی مسئلہ نہیں رہنے والا، رواں برس جولائی کے مہینے میں تہہ ہوجانے والی ایک نئی سواری متعارف کرائی جائے گی جس کو کار کی طرح چلایا جاسکے اور موٹر سائیکل کی طرح پارک کیا جاسکے گا۔ 4.5 فٹ چوڑی یہ سی ٹی 2 برقی گاڑی سکڑ […]

چلی کے سمندر میں 100 سے زائد نئی آبی حیات دریافت

سائنس دانوں نے جنوبی امریکا کے ملک چلی کے ساحل سے فاصلے پر موجود زیر سمندر پہاری میں آبی حیات کی 100 سے زیادہ انواع دریافت کر لیں۔ یہ انواع چلی اور ایسٹر آئی لینڈ کے درمیان سطح سمندر سے 3530 میٹر نیچے 2900 کلومیٹر کے رقبے پر پھیلے پہاڑی سلسلے سالاس وائے گومیز رج […]