ٹیکنالوجی – صفحہ 44 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

پہیوں پر چلتے جدید ہوٹل کا منصوبہ

پہیوں پر چلتے ہوٹل کے کمرے کا خیال سننے میں تو کسی سائنس فکشن فلم کا خیال لگتا ہے۔ لیکن اس تصور کو جلد حقیقت میں بدلنے کے لیے سائنس دان بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی شوئیو کے محققین نے بیزار کر دینے والے گاڑی کے طویل سفروں سے نمٹنے کے لیے ’سوئفٹ پوڈز‘ بنانے […]

عالمی سطح پر گرین ہاؤس گیسز میں اضافہ برقرار

 آلودہ گیسز کے اخراج کو کم کرنے کی تمام تر کوششوں کے باوجود ایک نئی رپورٹ کے مطابق 2023 میں زمین کے ماحول میں خارج ہونے والی گیسز کی مقدار میں اضافہ برقرار رہا۔ نیشنل اوشیئنک اینڈ ایٹماسفیرک ایڈمنسٹریشن کی نئی رپورٹ کے مطابق انسانی سرگرمیوں کے سبب ماحول کا حصہ بننے والی تین بڑی […]

مردانہ بانجھ پن کو ختم کرنے میں مدد فراہم کرنے والی ایپلی کیشن تیار

یورپی ملک جرمنی کے ماہرین نے ایک ایسی ایپلی کیشن تیار کرلی جو کہ مردانہ بانجھ پن کو ختم کرنے میں معاونت فراہم کرتی ہے۔ یورپین ایسوسی ایشن آف یورولاجی کی سالانہ کانفرنس میں پیش کی گئی ایپلی کیشن کو ماہرین نے انتہائی معاون قرار دیا۔ تیار کی گئی ایپلی کیشن بانجھ پن یا زرخیزی […]

فیس بک اور انسٹاگرام پر آئندہ ماہ سے اے آئی مواد پر لیبل لگانے کا اعلان

فیس بک، انسٹاگرام اور تھریڈز جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مالک کمپنی میٹا نے آئندہ ماہ مئی سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز کے ذریعے تیار کیے جانے والے مواد پر لیبل لگانے کا اعلان کردیا۔ علاوہ ازیں میٹا اپنے تینوں پلیٹ فارمز پر ایڈٹ شدہ تصاویر اور ویڈیوز پر بھی لیبل لگائے […]

ٹوئٹر سے بوٹ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا آغاز

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے پلیٹ فارم سے بوٹ یا آٹومیٹڈ اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا آغاز کردیا۔ بوٹ اکاؤنٹس کی وجہ سے پلیٹ فارم پر بہت سارے جعلی اکاؤنٹس ہیں جو کہ غلط معلومات کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں، اس لیے انہیں ڈیلیٹ کرنے کا آغاز کردیا گیا۔ کمپنی کے مطابق […]

صحرائے عرب میں بسایا جانیوالا سرسبز شہر ’’نیوم‘‘ توجہ کا مرکز

صحرائے عرب میں بسائے جانے والے سرسبز شہر ’’نیوم‘‘ میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے، سعودی ولی عہد کے ڈریم پراجیکٹ نے بڑی تعداد میں غیر ملکیوں کی توجہ حاصل کر لی۔ گلوبل پراپرٹی کنسلٹنسی نائٹ فرینک نے افتتاحی ڈیسٹی نیشن سعودی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق سعودی عرب میں مقیم ایک […]

سام سنگ کا اے آئی ٹیکنالوجی والے گھریلو آلات پر کام شروع

سیئول: (ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ اپنے گھریلو برقی آلات میں نئی مصنوعی ذہانت کا اضافہ کرنے جا رہی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے آلات کے توانائی کے استعمال اور غذاؤں کے ضیاع کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ ان نئے آلات میں فریج (جن میں نصب کئے گئے […]

ایرانی حملوں کاخدشہ،اسرائیل سیٹلائٹ سگنل جیمنگ کا حربہ آزمانے لگا

ایرانی سفارت خانے پر حملے اور اہم ایرانی کمانڈروں کی ہلاکت کے بعد اسرائیل ایران کے جوابی حملے سے بچنے کے لیے سیٹلائٹ سگنل جیمنگ کا استعمال کرنے لگا۔ اسرائیل ایرانی حملوں سے بچنے کیلئے مختلف حربے استعمال کررہا ہے،ان حربوں میں ایک جدید ٹیکنالوجی کے نظام ’جی پی ایس‘ کے سگنلز اور نقشوں کو […]

بڑھتی عمر کو سست کرنے والا پروٹین دریافت

ایک تحقیق میں سائنس دانوں نے خردبینی مخلوق ٹارڈیگریڈ میں ایک پروٹین دریافت کیا ہے جو انسانی خلیوں میں میٹابولزم کے عمل کو سست کر سکتا ہے۔ ٹارڈیگریڈ (جن کو آبی ریچھ بھی کہا جاتا ہے) زمین پر موجود ایسا جاندار ہے جو انتہائی سخت ماحول میں بھی زندہ رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ جاندار مکمل […]

خلائی مشاہدے کے لیے بنایا گیا اب تک کا سب سے بڑا کیمرا

دو دہائیوں کی ان تھک محنت کے بعد سائنس دانوں اور انجینئروں نے بالآخر لیگیسی سروے آف اسپیس اینڈ ٹائم (ایل ایس ایس ٹی) کیمرا بنا لیا۔ رات کے بدلتے آسمان، ملکی وے کہکشاں اور ہمارے نظام شمسی کو بہتر انداز میں سمجھنے کے لیے کیلیفورنیا کی مقامی لیبارٹری ایس ایل اے سی کی ٹیم […]