ٹوئٹر سے بوٹ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا آغاز – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ٹوئٹر سے بوٹ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا آغاز

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے پلیٹ فارم سے بوٹ یا آٹومیٹڈ اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا آغاز کردیا۔

بوٹ اکاؤنٹس کی وجہ سے پلیٹ فارم پر بہت سارے جعلی اکاؤنٹس ہیں جو کہ غلط معلومات کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں، اس لیے انہیں ڈیلیٹ کرنے کا آغاز کردیا گیا۔

کمپنی کے مطابق ان تمام بوٹ یا آٹومیٹڈ اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کیا جائے گا جو کہ انسان نہیں چلا رہے۔

 

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.