Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
زیرِ سمندر گھروں میں رہائش کے امکانات بڑھنے لگے
انسانوں کی سمندر کے نیچے گھروں میں رہائش ممکن بنانے کی جانب جدوجہد بڑھنے لگی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک کمپنی برطانیہ میں زیرِ سمندر بیس تعمیر کر رہی ہے جہاں انسانوں کو سطح سمندر سے 200 میٹر نیچے رہائش گاہوں میں رکھا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیپ (DEEP) نامی یہ […]
رواں برس کا پہلا مہینہ انسانی تاریخ کا گرم ترین جنوری تھا؛ رپورٹ
یورپی موسمیاتی ادارے کوپر نیکس کی کلائیمٹ چینج سروس نے ایک رپورٹ میں نئے انکشافات کیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جنوری 2025 میں اوسط عالمی درجہ حرارت 1.75 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں برس جنوری ایک حیران کن مہینہ ثابت ہوا ہے جب اوسط عالمی درجہ […]
چین کا چاند پر پانی کی تلاش کیلئے روبوٹ بھیجنے کا اعلان
چین نے 2026 میں چاند کے جنوبی قطب پر ایک ذہین روبوٹک ”فلائر ڈیٹیکٹر“ بھیجنے کا اعلان کیا ہے، جو وہاں پانی کی تلاش کرے گا۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی خلائی ماہرین نے تصدیق کی ہے کہ یہ مشن مستقبل میں چاند پر ایک تحقیقاتی سٹیشن کے قیام کیلئے بنیادی کام انجام […]
برطانیہ میں بریسٹ کینسر کی تشخیص کیلئے مصنوعی ذہانت کا ٹرائل شروع
برطانیہ میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص کے لیے این ایچ ایس نے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی سب سے بڑا ٹرائل شروع کر دیا ہے۔ نیشنل ہیلتھ سروس (NHS) کے اعلان کے مطابق چھاتی کے کینسر کی تشخیص کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی سب سے بڑی آزمائش میں 7 لاکھ خواتین […]
دبئی میں فضائی ٹیکسی سروس کا آغاز 2026ء سے ہوگا
دبئی میں فضائی ٹیکسی سروس کا آغاز 2026ء سے ہوگا۔ گلف نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے 2026 تک امارات میں ایئر ٹیکسی سروس کے آغاز کے معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔ معاہدے […]
دیواروں اور گاڑیوں پر لگنے والے سستے سولر پینلز تیار
جاپانی سائنسدانوں نے پروسکائٹ دھاتوں سے ایسے سولر پینلز تیار کر لئے ہیں جو دھوپ سے بجلی بنانے میں 40 فیصد ایفیشنی رکھتے ہیں۔ کرسٹلین سلیکون سے بنے روایتی سولر پینلوں کی ایفیشنی 15 سے 30 فیصد کے درمیان ہے، جاپانی سیکیسوئی کمپنی جلد تجارتی طور پر یہ پروسکائٹ سولر پینلز بنائے گی۔ یہ سولر […]
سعودی عرب میں واٹس ایپ وائس اور ویڈیو کال فیچر 6 سال بعد فعال
سعودی عرب میں واٹس ایپ کے بہت سے صارفین نے اطلاع دی ہے کہ ایپ کا وائس اور ویڈیو کالنگ فیچر برسوں کی پابندیوں کے بعد فعال کردیا گیا ہے۔ اس اچانک فعالیت نے سوالات کو جنم دیا ہے خاص طور پر ایسے وقت میں جب حکام کی جانب سے اس حوالے سے کوئی پیشگی […]
مصنوعی ذہانت نے معذور خاتون کو چلنے پھرنے کے قابل بنادیا
شعبہ صحت میں انقلاب، لندن کی 40 سالہ خاتون سارا لگردے کو مشینی بازو اور ٹانگ نے روزمرہ کام کرنے کے قابل بنا دیا اور معذوری کی تکلیف دہ زندگی ماضی کا حصّہ بن گئی۔ سارا دو سال قبل ایک حادثے میں شدید زخمی ہوئی تھی اور جان بچانے کے لیے بازو اور ٹانگ کاٹنا […]
اے آئی ٹیکنالوجی کینسر کے علاج میں ڈاکٹرز کا متبادل نہیں ہوسکتی، تحقیق
موفٹ کینسر سینٹر اور مشی گن یونیورسٹی کے محققین کی زیر قیادت ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی ڈاکٹروں کو کینسر کے علاج میں بہتر فیصلے کرنے میں مدد دے سکتی ہے لیکن یہ اکیلے قابل اعتماد نہیں ہے۔ مطالعہ کچھ چیلنجوں پر روشنی ڈالتا ہے کہ ڈاکٹر اور اے […]
نیوزی لینڈ، مقامی قبائل میں مقدس سمجھے جانے والے پہاڑ کو انسانوں کا درجہ دیدیا گیا
نیوزی لینڈ کی حکومت نے مقامی قبائل میں مقدس سمجھے جانے والے پہاڑ کو انسانوں کا درجہ دے دیا۔ ٹاراناکی پہاڑ کو ماوری قبائل اپنے اباؤ اجداد میں شمار کرتے ہیں اور ایک عرصے سے اسے انسانی حقوق دلوانے کے لیے تحریک چلا رہے تھے۔ گزشتہ روز نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ نے ایک بل پاس […]